تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
شمیل ۔۔۔ ! سن کر انتہائی افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ تم کو جلد از جلد شفا ئےکاملہ عطا فرمائے ۔ کان کا درد ( انفیکشن ) واقعی سخت عذاب ہے ۔ مستقل رہے تو اعصاب متاثر ہوتے ہیں ۔ جیسا کہ خرم نے کہا کہ آپ کو فوراً ہی کسی اسپشلسٹ سے رجوع کرنا چاہیئے جو اس مرض کی نوعیت سمجھ کرفوراً ہی اس کا تدارک کرسکے ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ آمین
 

الف عین

لائبریرین
ارے یہ کیسی خبر سن رہا ہوں!! شمیل۔ ہر ممکن علاج کرواؤ اور بے توجہی مت کرو۔
اللہ پاک تم کو مکمل صحت دے۔ آمین۔ ہم سب کو گاہے گاہے تفصیلات بتاتے رہنا۔
 

شاہ فیصل

محفلین
شمیل بھائی
اللہ تعالی آپکو صحتِ‌کاملہ عطا فرمائے اور اپنے اخبار کو پھر سے چلانے کی بھی توفیق دے۔ آمین
 

فہیم

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے شمیل صاحب کہ آپ جلد صحتیاب ہوجائیں
اور اللہ تعالٰی آپ کو ہمت و قوت عطا فرمائے (آمین)
 

F@rzana

محفلین
شمیل، آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہوں، اللہ تعالی آپ کو سدا خوش و خرم و تندرست رکھیں۔ آمین
 

F@rzana

محفلین
فرحت، تھریڈ تو شمیل کا ہے، لیکن میں آپ کا حال چال بھی پوچھ لوں یہاں؟
کیسی ہیں آپ، دوبارہ کبھی آپ نے فون ہی نہیں کیا، میرا نمبر تو ہے نا آپ کے پاس؟
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرزانہ جی
میں ٹپ ٹاپ۔۔:) الحمداللہ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ آپ کیسی ہیں؟
بس کئی دفعہ سوچا کہ شازیہ سے نمبر لوں لیکن آپ کو تو پتہ ہے کہ جب دو خواتین باتیں کر رہی ہوں تو اکثر اصل موضوع گم ہو جاتا ہے :ڈ ویسے اب لے لوں گی یاد سے :)۔۔میرا پچھلے دنوں نوٹنگھم جانا ہوا تھا لیکن ایک تو ذرا جلدی میں تھے دوسرا آپ کا نمبر بھی نہیں تھا ورنہ فون ضرور کرتی۔۔۔ :)
 

ساجداقبال

محفلین
شمیل اللہ تمہیں‌شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ علاج کے ساتھ ساتھ اللہ سے بھی مدد مانگیں‌کہ شفا دینے والی وہی ذات ہے۔ علاج جاری رکھیں‌اور پرہیز کی صورت میں‌غٍفلت نہ برتیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top