زیک
مسافر
wp-config.php میں آخر میں یہ لائن شامل کر دیں:زیک بھائی
وہاں زبان کیسے تبدیل ہو گی ہے اس پر تھوڑا ریسرچ کی تھی ۔ لیکن میرے پاس جو تھیم ہے اس میں یہ کوڈ define ('WPLANG', 'pt_BR'); ہی نہیں ہے۔
PHP:
define ('WPLANG', 'ur');
wp-config.php میں آخر میں یہ لائن شامل کر دیں:زیک بھائی
وہاں زبان کیسے تبدیل ہو گی ہے اس پر تھوڑا ریسرچ کی تھی ۔ لیکن میرے پاس جو تھیم ہے اس میں یہ کوڈ define ('WPLANG', 'pt_BR'); ہی نہیں ہے۔
define ('WPLANG', 'ur');
اپنے ٹیسٹ بلاگ کی wp-config.php فائل یہاں کاپی پیسٹ کریں [ PHP ] ٹیگ کے ساتھزیک بھائی،
مسئلہ جوں کا توں ہے۔
منتظر ہوں بھائی۔بھیج دیں مگر میں اس وقت سفر پر نکل رہا ہوں۔ دو دن بعد واپسی پر ہی دیکھ سکوں گا۔
معذرت کہ وقت ہی نہیں ملامنتظر ہوں بھائی۔
چلیں بھائی وقت نکالنا تو واقعی مشکل ہوتا ہے بہرحال خصوصی شفقت فرمائیں اور کوشش کر کے اگر میری یہ مشکل دور کر دیں تو نوازش ہو گی۔معذرت کہ وقت ہی نہیں ملا
@font-face {font-family: 'GE SS'; src: url('fonts/ge-ss-med.eot');}
@font-face {font-family: 'GE SS'; src: url(//:) format('no404'), url('fonts/ge-ss-med.ttf') format('truetype'); font-weight: normal; font-style: normal;}
پیارے بھائی یہ کوئی مشکل نہیں ہے آپ اس لنک پر کلک کریں اور یہ پلگ ان انسٹال کریں اور انجوائے کریں اس پلگ ان سے آپ کا ایڈمن پینل انگلش میں رہے گا جب کہ سائٹ جس زبان میں آپ پسند کریں اس میں آ جائے گی۔ میں اپنی سب سائٹس کے لئے اسے استعمال کرتا ہوں۔امجد میانداد بھائی! شکریہ آپکی ٹپس واقعی کمال کی ہیں۔ بھائی جان اس سے تو ورڈپریس کا ڈیش بورڈ سارا فارسی میں کنورٹ ہو جاتا۔ میں چاہتا کہ صرف فرنٹ اینڈ اردو رہے اور بیک اینڈ انگلش۔ کیا ایسا ممکن ہے؟
امید ہے کہ آپ مہربانی کریں گے۔
عقیل مئیو
پیارے بھائی ہمارا حال بھی آپ جیسا ہی ہے تاہم مجھے آپ کی مدد کر کہ خوشی ہو گی۔شکریہ! احمد بسراء بھائی
آپکا بہت شکریہ۔ بھائی دراصل میں ڈیزائینر ہوں۔ مجھے ڈویلپمنٹ کا زیادہ پتہ نہیں، لیکن مجھے کمپیوٹر ک متعلق عشق کی حد تک شوق ہے کہ ہر چیز سیکھو جو روزمرہ کی ہیں۔ میں alyoum تھیم استعمال کر رہا۔ یہ ویب سائٹ اپنے ایک محسن کو تحفہ دینا چاہتا۔
جزاک اللہ خیر!