گرج ہے آج بھی خیبر میں اسم حیدر کی تھی ایک بار ہی اٹھی صدائے مولا علی خدا کے شیر کے ہاتھوں میں ذوالفقار آئی بچے گا کون کہ اٹھا ہے وار مولا علی عنایت۔