جاویداقبال
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
صدام حسین کوبغدادکی ایک عدالت نے پھانسی کی سزادی ہے اس کے متعلق آپ کے کیاخیالات ہیں ان پرضرورتبصرہ کریں(شکریہ)
عدالت نے انہیں یہ سزا 1982 میں شیعہ اکثریتی علاقے دجیل میں 148 افراد کی ہلاکت میں ان کے کردار پر سنائی ہے۔ مقدمے میں ان کے مبینہ شریکِ جرم سابق جج ایواد حامد البندیر کو سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے جبکہ نائب صدر طحٰہ یاسین رمضان کو عمر قید اور بعث پارٹی کے تین عہدے داروں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
عدالت نے مقدمے کے ایک ملزم محمد آزاوی علی کو ناکافی شہادتوں کی بناء پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ رہا ہونے والے آزاوی علی دجیل میں سابق حکمران پارٹی بعث پارٹی کے ایک عہدے دار تھے۔
بشکریہ بی بی سی
والسلام
جاویداقبال
صدام حسین کوبغدادکی ایک عدالت نے پھانسی کی سزادی ہے اس کے متعلق آپ کے کیاخیالات ہیں ان پرضرورتبصرہ کریں(شکریہ)
صدام حسین کو پھانسی کی سزا
بغداد میں ایک عدالت نے عراق کے سابق صدر صدام حسین کے خلاف دجیل مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر انہیں پھانسی کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے انہیں یہ سزا 1982 میں شیعہ اکثریتی علاقے دجیل میں 148 افراد کی ہلاکت میں ان کے کردار پر سنائی ہے۔ مقدمے میں ان کے مبینہ شریکِ جرم سابق جج ایواد حامد البندیر کو سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے جبکہ نائب صدر طحٰہ یاسین رمضان کو عمر قید اور بعث پارٹی کے تین عہدے داروں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔