صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

ارم

محفلین
story6.gif


سورس: روزنامہ امت کراچی
 

arifkarim

معطل
امریکی سرمایہ کاروں کو بس اپنے لئے نئی مارکیٹس چاہیئں اور یہ کام فوجیوں سے بڑھ کر اور کون کر سکتا ہے؟ فوج سے نکلا ہوا فوجی بالکل ایسا ہی ہے، جیسے کسی کمپنی سے لات مار کر نکالے جانے والا بے روز گار! افسوس علم و دانش کا دعویٰ کرنے والی قوم یہ راز جان نہ سکی۔
 

زینب

محفلین
ہوں۔مسلمانوں کاخون اتنا بھی ارزاں نہیں کہ یونہی بہا دیا جائے اور اپنا اثر بھی نا دکھائے
 

مغزل

محفلین
ابھی خرم ، زیک اور فواد آجائیں گے اور لیکچر سننے کو ملے گا۔۔ بدیسی تہذیب پر۔۔
 

ساجد

محفلین
ہم یورپ اور امریکی معاشرے کو فرشتوں کا مسکن نہ سمجھیں تو یہ کوئی ایک مثال نہیں۔ بس میڈیا پر ان کے کنٹرول نے بہت ساری حقیقتوں پہ پردہ ڈال رکھا ہے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ وہاں داخلی مسائل کے لئیےاحتجاج پر نوٹس لیا جاتا ہے اور معاملات پر غور کرنے کی روایت ہے لیکن اپنے معاشرے میں تو وہ بھی عنقا ہے۔
اب کوئی منچلا محمد بن قاسم کی مثال دے دے تو ہماری بولتی ہی بند ہو جائے گی۔
 

مغزل

محفلین
اور پھر محمد بن قاسم کو دار کی نذر کر دیا جائے ۔۔

بقول : اختر عبد الرزاق

تو کیا شہرِ وفا میں دار میری منتظر ہے
محاذِ جنگ سے واپس بلایا جارہا ہے ۔
 

بلال

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آج محفل پر نظر آئے ہیں۔ اگر وہ اس دھاگہ کو دیکھیں اور ہمیں کچھ بتائیں تو کچھ زیادہ ہی بہتر ہو گا۔
 
Top