صدا ہوں اپنے پیار کی

قیصرانی

لائبریرین
حمیرا ارشد کی آواز میں یہ گانا، صدا ہوں اپنے پیار کی دیکھیں

[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=lL8IUMHy698[/YOUTUBE]
قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس گانے کے بول


صدا ہوں اپنے پیار کی
جہاں سے بے نیاز ہوں

کسی پہ جو نہ کھل سکے
وہ زندگی کا راز ہوں

صدا ہوں اپنے پیار کی

رچے ہیں میرے رنگ میں
ہواؤں میں گھٹاؤں میں

میرے گلے کا نور ہیں
گھلا ہوا فضاؤں میں

کہوں تو چاندنی ہوں میں
چھڑوں تو اک راز ہوں

کسی پہ جو نہ کھل سکے
وہ زندگی کا راز ہوں

صدا ہوں اپنے پیار کی

سنے اگر مری صدا
تو چلتے کارواں رکیں

بھلا کے اپنی گردشوں کو
سات آسماں رکیں

میں حسن کا غرور ہوں
میں دلبری کا راز ہوں

کسی پہ جو نہ کھل سکے
وہ زندگی کا راز ہوں

صدا ہوں اپنے پیار کی
 
Top