مبارک ہو۔ تحریک انصاف کے عارف علوی 212 ووٹوں کے ساتھ 13 ویں صدر پاکستان منتخب
معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے رزلٹس کچھ درست معلوم نہیں ہو رہے۔ ابھی تک کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج یہ رہے۔
یہ weighted ووٹ ہیں؟معذرت خواہ ہوں۔ پچھلے رزلٹس کچھ درست معلوم نہیں ہو رہے۔ ابھی تک کے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج یہ رہے۔
تمام اسمبلیوں سے غیرسرکاری غیر حتمی ویٹڈ ووٹ جی۔یہ weighted ووٹ ہیں؟
عرف عام میں: دند کڈتا اے!اب دشمن ہمارے دانت کھٹے نہیں کر سکتا، ہمارا صدر ڈینٹل ڈاکٹر ہے۔
ڈینٹل سرجن اور ڈینٹل ڈاکٹر میں کیا فرق ہے؟اب دشمن ہمارے دانت کھٹے نہیں کر سکتا، ہمارا صدر ڈینٹل ڈاکٹر ہے۔
سرجن بھی بنیادی طور پر ڈاکٹر ہی ہوتا ہے۔ڈینٹل سرجن اور ڈینٹل ڈاکٹر میں کیا فرق ہے؟
ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس نے کمرشلز میں دانتوں کا ڈاکٹر ہو کے سٹیتھوسکوپ لگائی ہوتی ہے؟سرجن بھی بنیادی طور پر ڈاکٹر ہی ہوتا ہے۔
ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس نے کمرشلز میں دانتوں کا ڈاکٹر ہو کے سٹیتھوسکوپ لگائی ہوتی ہے؟
ہمیں تو کوئی دنداں شکن صدر چاہیے!
ہمیں تو کوئی دنداں شکن صدر چاہیے!
نینستو ٹھیک نہیں ہے کیا؟ہمیں تو کوئی دنداں شکن صدر چاہیے!