arifkarim
معطل
نوبیل انعام کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال امن کا نوبیل انعام امریکی صدر براک اوباما کو دیا جائے گا۔
نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ صدر اوباما کو یہ انعام ’بین الاقوامی سفارتکاری اور اقوام کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کی ان کی غیر معمولی کوششوں‘ کے لیے دیا جا رہا ہے۔سفارتکاری کے لیے دیا جا رہا ہے۔
اس سال امن کے نوبیل انعام کے لیے دو سو پانچ نامزدگیاں تھی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ انعام جیتنے کی ’فیورٹس‘ میں زمبابوے کے وزیر اعظم مورگن چینگرائے اور چین کے ایک سیاسی منحرف شامل تھے۔
انعام کا فیصلہ پانچ رکنی کمیٹی کرتے ہے اور انعام جیتنے والے کو سونے کا تمغہ، ڈپلوما اور ایک عشاریہ چار ملین ڈالر ملتے ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو!
یہاں ناروے میں اس اعلان کے بعد امید ہے کہ صدر اوباما انکل دسمبر میں اوسلو کا چکر لگائیں۔ جس کے بعد یہ کسی امریکی صدر کا ناروے کی سرزمین پر 10 سال میں پہلا دورہ ہوگا۔ پچھلی بار بل کلنٹن 1999 میں تشریف لائے تھے۔ اس خبر نے اوسلو کی پولیس اور اسکیورٹی سروسز میںبھگدڑ مچادی حالانکہ سب جانتے ہیں کہ امریکی اسکیورٹی کے علاوہ صدر صاحب کو کسی ملک کے انتظامات کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ "باہر "سے تو کوئی حملہ ہونا نہیں ہے۔ جو حملہ بھی ہوگا اسمیں سی آئی اے کا ہاتھ ضرور ملوث ہوگا!