صدر ایوب خان کی چند تصاویر

عثمان

محفلین
ایوب خان پاکستان کی قسمت بدل دیتا اگر اسکے مشیر اسکو گمراہ نہ کرتے
پاکستان میں فوجی آمریت کی بنیاد رکھی۔ عدلیہ کا ادارہ برباد کیا۔ پاکستان کی سیاسی بنیادیں کھوکھلیں کیں۔ مشرقی پاکستان کو محرومیوں میں رکھ کر بنگلہ دیش کی بنیاد رکھی۔
اور کتنی قسمت تبدیل کرتا ؟
 

x boy

محفلین
ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ ایوب خان کا دور وہ دور تھا جس میں لوگ کم تھے کام زیادہ تھا
جس دروازے پر دستک دو اس پر ویلکم فور جوب۔
 

arifkarim

معطل
ہیرا بندہ تھا لیکن پاکستانی قوم نے اسے ایوب کتا ایوب کتا کر کے گنوا دیا۔
پاکستانی قوم نے نہیں کمینے بھٹو نے اسکو کتا کتا کہا تھا۔ 1965 کی جنگ بھی اسی بھٹو نے شروع کر وائی تھی، ایوب کے فیصلے کیخلاف۔ اصل کتا بھٹو تھا نہ کہ ایوب۔ ایوب کا شہر اسلام آباد آج بھی مملکت پاکستان کا سب سے پر امن، کامیاب، جدید اور خوبصورت شہر ہے۔ بھٹو کا سندھ آج کینسر بن چکا ہے۔
 
Top