کاش یہ برداشت اسوقت سے پہلے ہوتی جب ہزاروں معصوم جانوں کو بھون دیا گیا۔ ہمارے چاہنے سے کیا ہوگا، جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔۔۔۔ہماری اور شرفو کی کیا مجال ہے۔اپ لوگوںکا غصہ کچھ کم ہوگیا ہو تو عرض کروں کہ مجھے بھی مشرف کچھ زیادہ پسند نہیں مگر اگر اس نے کچھ برداشت کا مظاہرہ کیا ہے تو تعریف کی جانی چاہیے۔ شاید اپ لوگوں نے ضیا کا دور نہیںدیکھا ورنہ برداشت کا کچھ پتہ ہوتا۔
ویسے اپ اور میں چاہیں یا نہ چاہیں مشرف مزید پانچ سال صدر بنتا نظر ارہا ہے۔
بالکل متفّق نہیں ہوں!
میں اردو محفل میں نیا ہوں اور میری عمر صرف 13 سال ہے۔ یہاں پر موجود اور لوگوں سے بہت کم عمر ہوں میں۔ لیکن ان تمام حالات کو بخوبی سمجھتا ہوں میں۔ جب چیف صاحب کو غیر معطل کیا گیا تو کہا گیا کہ جنرل صاحب صحیح ہیں۔ جب عدالت نے اپنا فیصلہ چیف صاحب کے حق میں دیا تو بھی صدر صاحب صحیح۔ یہ کیا ماجرا ہے؟ اگر عدالتِ عظمٰی نے فیصلہ چیف صاحب کے حق میں دیا تو اس میں جنرل صاحب کی برداشت بیچ میں کہاں سے آ گئی۔ کیا عدالت ان کے باپ کی ہے؟ میڈیا کی جو آپ بات کر رہے ہیں تو جو "جیو ٹی وی" پر پنجاب پولیس کے سپاہیوں نے حملہ کیا تھا وہ کس کے دور میں ہوا اور کیوں ہوا؟ اسی لیے کہ جیو چیف صاحب کی تحریک دکھا رہا تھا؟ اسے آپ میڈیا کی آزادی کہتے ہیں؟ پہلے میاں صاحب تھے جن کی پالیسی تھی تھوڑا خود کھاؤ اور تھوڑا عوام کو دو۔ کم از کم وہ کسی امریکی لیڈر کے آگے جھکے تو نہیں نہ۔ پھر یہ جنرل صاحب سر پہ بیٹھ گئے ہیں، کہ اترنے کا نام ہی نہیں لیتے، اب کہتے ہیں کہ انہیں اسمبلیوں سے پھر منتخب ہونگا۔ میں پوچھتا ہوں کہ کیوں ہوں گے یہ منتخب۔ کیا انہیں کچھ بھی عقل نہیں ہے؟ اب ہم لوگ ان سے اوازار ہو چکے ہیں۔ اگر یہ چاہتے ہیں کہ امریکا کو خوش کرنے کے لیے مساجد کو تباہ کرتے رہیں تو میری یہی رائے ہے کہ اگلے خطاب میں اپنے یہودی یا نصرانی ہونے کا اعلان کر دیں۔ تاکہ کم از کم ہمیں اتنا تو پتا چلے کہ یہ حکمران مسلمان نہیں ہے۔ یہ مشرف کو اب اللہ حافظ کہہ دینا چاہیے یہی اس کے حق میں بہتر ہے۔
کاش یہ برداشت اسوقت سے پہلے ہوتی جب ہزاروں معصوم جانوں کو بھون دیا گیا۔ ہمارے چاہنے سے کیا ہوگا، جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔۔۔۔ہماری اور شرفو کی کیا مجال ہے۔
جی ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ محفل کے صفحات دیکھتے ان دنوں میں تو آپکو اندازہ ہوتا کہ لوگ کتنا افسوس کر رہے تھے۔ میرا تو اب بھی یہی مطالبہ ہے کہ ریاست در ریاست درحقیقت ایم کیو ایم نے ہی کراچی میں بنائی ہوئی اور حکومتی رٹ کو وہی چیلنج کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور آپریشن کے مستحق بھی وہی ہیں۔ لیکن کیا کیجیے کہ جن جنرل صاحب کی آپ یہاں تعریف کر رہے ہیں، وہ 12 مئی کی دہشتگردی کو عوامی طاقت قرار دیتے رہے۔
اچھی تصویر ہے۔ اللہ کرے کہ دل کی حالت بھی بدل گئی ہو۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اچھی تصویر ہے۔ اللہ کرے کہ دل کی حالت بھی بدل گئی ہو۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اللہ ہر انسان کو حج و عمرہ کرائے۔ امین
بلکل درست سوچ رہےہیں۔ اللہ اس سوچ میںبرکت دے۔اور میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اللہ ہماری قوم کو جذباتیت سے نکال کر حقیقت پسندی کی طرف لے جائیں تو کیسا اچھا ہو۔ اسطرح یہ لوگ ایک ہی سوراخ سے بار بار نہ ڈسے جائیں۔
بقول شرفو وہ کئی بار جا چکے ہیں عمرہ پر، اسوقت نہیں بدلی حالت۔۔۔۔۔اب بھی مشکل ہی نظر آتی ہے۔ ہر انسان کا پہلے مسلمان ہونے کی دعا فرمائیں، حج عمرہ بعد کی بات ہے۔اچھی تصویر ہے۔ اللہ کرے کہ دل کی حالت بھی بدل گئی ہو۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اللہ ہر انسان کو حج و عمرہ کرائے۔ امین
معذرت میں 12 مئی کی بات کر رہا ہوں۔ 2001ء تک میری عمر اتنی نہیں تھی کہ ایسی باتیں سمجھتا(ویسے اب بھی کم سمجھتا ہو)۔اپ کو کچھ غلطی لگ گئی ہے محفل ان دنوں وجود میںبھی نہیںآئی تھی۔ میں1991 سے لیکر 2001 تک کی بات کررہاہوں۔
بھائی روز لاشے اٹھتے دیکھے ہیں کراچی میںلوگوںکے۔ میں 12 مئی کی بات نہیںکررہا۔
وہ جراءت سے زیادہ مجبوری تھی۔ پہلے ہی عوام بھرے بیٹھے تھے، اگر اسوقت یہ فیصلہ تسلیم نہ کرتے تو ۔۔۔۔۔۔۔آپ خود بہتر جانتے ہیں۔ ویسے ”جھوٹ کے جیتنے پر “ وہ ”روئے“ ضرور ہوں گے۔پرویز مشرف سے مجھے لاکھ اختلاف صحیح مگر عدالت کے فیصلے کے سلسلے میںاس نے جرات دکھائی ہے۔
مشرف کی کتاب کے بعد نوازشریف کا یہ بیان کئ بار نظروں سے گزرا کے انہں واجپئ نے فون پے کارگل کے بارے میں بتایا۔۔۔۔مان لیا جاے پھر بھی سوال پہ پیدا ہوتا ہے کی"کیا ہمارے وزیراعظمصاحب اتنے آپنے ہی ملک کے ایک حصے کے بارے میں کیسے بے خبر ہو سکتے ہں؟کمال ہے انہں خود ہی نہں پتا چل ا کی ان کے ملک کے فوج کیا کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔حیرانی کی بات ہے