صدام نے قتل تو کیئے ہیں نا۔ اور یہ قتل صرف سیاسی قتل نہیںتھے (جو کہ خود بھی غلط کام ہے)، بلکہ اس میںعام شہری بھی شامل تھے۔صدام کے قتل اسی طرحکے تھے جنہیںانگریزی میں Collective punishment کہا جاتا ہے۔ معاف کیجیئے گا، اس لفظ کا اردو متبادل معلوم نہیں۔
بہرحال، جو کام صدام نے اپنے ہی لوگوںکے ساتھ کیئے، اگر وہی کام کوئی غیر مسلم کرتا تو تمام مسلم امہ اس کو الزام دیتی یا condemn کرتی۔