صدر غداری کے خلاف تضحیک آمیز مہم روکنے کی کوشش : فوزیہ وہاب

فخرنوید

محفلین
1100590360-1.gif
 

محمدصابر

محفلین
نئی وزیر اطلاعات کی صلاحیت پر مزید کسی شبے گنجائش ہی نہیں رہی۔ پیپلز پارٹی کا اللہ حافظ۔
 

محمدصابر

محفلین
اگر آپ نے رات جاوید چوہدری کا "کل تک" دیکھا ہو تو پتہ چلے کہ تنخواہ حلال کرنا کتنا مشکل بنا دیا گیاہے۔
 

مغزل

محفلین

لو جی ایک لطیفہ تو میرے پاس بھی آگیا ہے ۔

ایک میڈیکل کانفرنس میں‌کچھ ڈاکٹر اپنے اپنے کارنامے جتا رہے تھے:

امریکی ڈاکٹر : ہمارے پاس ایک آدمی لایا گیا اس کے دونوں پاؤں کٹ گرے تھے ہم نے مصنوعی پاؤں لگادیے ،
اب وہ آدمی عالمی دوڑ میں پہلے نمبر پر آیا ہے۔

جاپانی ڈاکٹر : یہ تو کچھ بھی نہیں ہمارے پاس ایک آدمی لایا گیا اس کے دونوں ہاتھ شانوں سے کٹ گئے تھے ،
ہم نے مصنوعی ہاتھ لگائے وہ شخص آج باکسنگ چیمپئن ہے۔

پاکستانی ڈاکٹر :: جناب یہ دونوں باتیں تو کچھ بھی نہیں، ہمارے پاس ایک آدمی لایا گیا اس کی کھوپڑی میں
دماغ ہی نہیں تھا ہم نے سندھی ٹوپی پہنائی ، آج وہ صدر بن گیا ہے ۔

ہ ہاہاہ ۔۔ :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
ایک لطیفہ اور جو گردش میں ہے :

’’ پس جو شخص مجھ کو دیکھے سو اس پر لازم ہے کہ مجھ پر سو بار لعنت بھیجے ، وگرنہ داخل ِ جہنم ہوگا ‘‘
(حضر ت آصف علی زرداری)
 

فخرنوید

محفلین
نواز شریف صاحب ! جناح باغ گئے وہاں زرداری صاحب سائیکل پر چکر لگارہے تھے۔

نواز شریف نے زرداری کو کہا ! جناب آپ نے سب کچھ خود ہی سنبھال لیا ہے۔ کچھ ہمیں بھی دےد یں۔

زرداری صاحب نے کہا ! جناب آئیں سائیکل پر بیٹھیں آپ کو ایک اور چکر دے دوں۔
 

محمدصابر

محفلین
میرے پاس آخری ایس ایم ایس:
تمام مسلمانوں سے درخواست:
میاں بیوی کو ملوا دینا بہت ثواب کا کام ہے۔ آپ اس مبارک دن میں دل سے دعا کریں کی اللہ تعالی جلد سے جلد آصف زرداری کو بے نظیر سے ملا دے۔ آمین۔
 

مغزل

محفلین
نواز شریف صاحب ! جناح باغ گئے وہاں زرداری صاحب سائیکل پر چکر لگارہے تھے۔

نواز شریف نے زرداری کو کہا ! جناب آپ نے سب کچھ خود ہی سنبھال لیا ہے۔ کچھ ہمیں بھی دےد یں۔

زرداری صاحب نے کہا ! جناب آئیں سائیکل پر بیٹھیں آپ کو ایک اور چکر دے دوں۔

میرے پاس آخری ایس ایم ایس:
تمام مسلمانوں سے درخواست:
میاں بیوی کو ملوا دینا بہت ثواب کا کام ہے۔ آپ اس مبارک دن میں دل سے دعا کریں کی اللہ تعالی جلد سے جلد آصف زرداری کو بے نظیر سے ملا دے۔ آمین۔



واہ واہ ۔۔ بہت‌خوب جناب کیا بات ہے
 

زینب

محفلین
میرے پاس آخری ایس ایم ایس:
تمام مسلمانوں سے درخواست:
میاں بیوی کو ملوا دینا بہت ثواب کا کام ہے۔ آپ اس مبارک دن میں دل سے دعا کریں کی اللہ تعالی جلد سے جلد آصف زرداری کو بے نظیر سے ملا دے۔ آمین۔

یہ میرے پاس بھی آیا اور وہ ایک "کتے "والا۔۔۔۔۔۔۔۔اففف ہنس ہنس کے:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
پاکستان کے محکمہ ڈاکنے صرد آصف زرداری کی فوٹو والی ڈاک‌ٹکٹ جاری کی ہے
عوام پوچھ رہی ہے تھوک کس طرف لگانی ہے :rollingonthefloor:
 

mfdarvesh

محفلین
ایک ڈانسر ساری رات ذرداری کے سامنے ناچتی رہی
صبح کہا پیسے، ذدرای نے جواب دیا، چھوڑو اب تم سے کیا پیسے لینے
 

ساجد

محفلین
زبانِ خلق کو نقارہ خدا سمجھو ، مسٹر زرداری۔
ایک آمر تھا کہ جسے کتا کہا گیا تو وہ حکومت چھوڑ گیا ایک آپ ہیں کہ اس آمر جتنا بھی عوامی رائے کا احترام نہیں کرتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کسی بھی انسان کو کتے سے مشابہہ کرنا انسانیت کی توہین ہے۔

اور بھی بہت سارے طریقے ہیں مذاق کرنے کے۔
 

arifkarim

معطل
حیرت ہے۔ ایوب کو آمر بھی کہتے ہیں اور اسکو با حیا اور ملک کا وفادار سمجھتے ہیں۔ اسکو کتا بھی کہتے ہیں اور اسکے کارناموں کا پھل بھی کھاتےہیں۔
 

دوست

محفلین
جنگل میں شیر جانوروں‌ کو ان کی ذات بتا رہا تھا۔
بھالو جٹ
زیبرا انصاری
بندر جولاہا
کتا زرداری
کتا بھڑک اٹھا۔ زرداری ہوگا تیرا باپ میں کتا ہی ٹھیک ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا۔

میں نے عرض کیا تھا کہ کسی بھی انسان کو کتے سے مشابہہ کرنا انسانیت کی توہین ہے۔

زرداری لاکھ بُرا سہی لیکن ہے تو انسان ہی۔
 

محمدصابر

محفلین
شمشاد بھائی صرف کتا ہی کیوں
باقی جانوروں میں سے کسی سے مشابہت کر دیں تو کیاٹھیک رہے گا مثلا س۔۔
 
Top