ظہور احمد سولنگی
محفلین
خیر قوم اتنی بھی بے حس نہیں یقین جانئے بڑی بے قراری ہے آپ نے لکھا ہے زرداریوں، شریفوں، شرفوؤں مگر آپ کچھ اور نام بھی بھول گئے نام تو الطاف بھائی ہے مگر آپ کی ٹرم میں الطو کیسا رہے گا۔
انتہائی کامل دعا۔رسولِ خدا نے یونہی یہ دعا نہیں مانگی تھی کہ اے میرے رب مجھے اشیاء کے سحر سے محفوظ رکھ۔
ظہور بھیا ان کا نام "طافو" ہی بہتر ہے۔ اور قوم بے حس نہ ہو تو رنگیلے وزیراعظم، طافو بدمعاش اور مسٹر سینٹ پرسینٹ کے لئے اتنی بے قرار ہو؟
ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن کی شاید سب بہترین جیتی جاگتی تفسیر و تصویر اس وقت مشرف ہی ہے۔تاہم مشرف کے کریڈٹ پر کچھ نہ رکھیں صرف محترمہ عافیہ کا کیس ہی رکھ دیں تو یہ شخص سو بار پھانسی دیئے جانے کے قابل ہے۔۔۔
(اور اللہ سے دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔۔ اگرچہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں)