صدقہ بلاؤں کو ٹالتا ہے!

محمداحمد

لائبریرین
آپ کے لیے تو یہ میٹر نہیں کرتا ناں بھیا کہ میں برٹش ہوں یا پاکستانی۔۔ آپ کی تو بہن ہوں ناں

مقدس
ہمارے لئے تو فی الحال یہ پورا دھاگہ ہی میٹر نہیں کرتا، ہم تو بس یونہی میچ شروع ہونے تک خوش گپیوں میں وقت کاٹنا چاہ رہے ہیں۔ :D ورنہ آپ تو ہیں ہی ہماری اچھی سی پیاری سی بہنا۔ :)

پائتھون والے دھاگوں میں جانا ہے کہ محب بھائی نے بہت کچھ لکھ مارا ہے اور ہم کچھ مصروفیت اور کچھ فطری کام چوری کے باعث وہاں نہیں جا پا رہے ہیں۔
 
Top