صدقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نظام الدین

محفلین
6.jpg
 
x boy

محفلین
لطیفے میں حق تلفی ہورہی ہے گزارش یہ ہے کہ اس لطیفے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے اور پھر اسکا مزاق بنایا گیا ہے
میں آپ سے رنجیدہ نہیں ہوں پر بھائی مہربانی کرکے حساب و فہم سے ہوجاتا تو اچھی بات تھی،،، آپ کی ہر پوسٹ میں مزے لے کر پڑھتا ہوں لیکن اس میں مجھے بالکل مزا نہیں آیا۔۔۔
 
بہت شکریہ توجہ دلانے کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ خیال رکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top