گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بالیاں بھی ہیں گجرا بھی اگرچہ بازو کی بجائے گردن میں ہے۔ صحیح نقشہ کھینچا نا بھیا ۔
ہاں نا۔۔۔۔ آپ کی پروفائل میں بت بنا کھڑا تھا، ہم نے اغوا کر کے وہاں پہنچا دیا۔
ہمارا جادوگر بلا آپ کے چینل میں جا پہنچا۔
فیصل عظیم فیصل بھیا، آپ کی ناک کے نیچے یہ کام ہو رہے ہیں۔ہم نے اغوا کر کے وہاں پہنچا دیا۔
ناک کے نیچے نہیں بلکہ کنون نے معاونت فرمائیفیصل عظیم فیصل بھیا، آپ کی ناک کے نیچے یہ کام ہو رہے ہیں۔
ناک کے نیچے نہیں بلکہ کنون نے معاونت فرمائی
روتے کیوں ہیں۔
صراحی جن کی تھی وہ تو آئے نہیں، تو صراحی سے متاثر صراحی کا مددگار کون بنے گا ۔@اربش علی۔۔۔۔ اس لڑی کو بے یار ومددگار کیوں چھوڑا ہوا ہے
ہاں جی ہاں جی۔۔۔ سانوں کی تے تہانوں کیخیر ، سانوں کی تے تہانوں کی
توبہ کریں جیصراحی جن کی تھی وہ تو آئے نہیں، تو صراحی سے متاثر صراحی کا مددگار کون بنے گا ۔
خود انھیں اس بات کا شبہ تھا۔ ہم نے تو اسی بات کی طرف اشارہ کیا۔توبہ کریں جی
اس نے ہار کیوں نہیں پہنے گلے میں۔
صراحی کے لیے ایک خوب صورت صراحا ڈھونڈا ہے۔
شاواشے۔۔۔۔۔خود انھیں اس بات کا شبہ تھا۔ ہم نے تو اسی بات کی طرف اشارہ کیا۔
یہ صراحا ہے نا۔ شادی پر ہار پہنایا جائے گا اسے پھولوں کا۔اس نے ہار کیوں نہیں پہنے گلے میں۔
تو صراحی ایویں ہی سنہری بالیاں اور گلابوں کے گجرے پہں کر گا رہی ہےیہ صراحا ہے نا۔ شادی پر ہار پہنایا جائے گا اسے پھولوں کا۔
صراحا بھی گا رہا ہےتو صراحی ایویں ہی سنہری بالیاں اور گلابوں کے گجرے پہں کر گا رہی ہے
رستہ اڈیکدی آں
گا رہی ہے
صراحی کے ولیوں کو جزیرے کا رستہ دکھایا جائےصراحا بھی گا رہا ہے
آ جا او تینوں اکھیاں اڈیک دیاں
مگر صراحی کے ولی اسےنکاح نہیں کرنے دے رہے صراحے سے۔
وہ توصراحی کے ولیوں کو جزیرے کا رستہ دکھایا جائے
دکھا سکتے ہیں۔صراحی جن کی تھی وہ تو آئے نہیں، تو صراحی سے متاثر صراحی کا مددگار کون بنے گا ۔