صراحی سے متاثر صراحی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں خود نہیں معلوم یہ جزیرہ دنیا کے کس کونے میں واقع ہے :arrogant:
کُرّے کے کونے بھی ہوتے ہیں؟:yell:
ڈھونڈنے چلیں جزیرہ؟؟؟ اور آنکھوں سے دیکھ آئیں اس حسینہ اور جوان کو :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں نا کُرّے کے کونے، نقطے۔ دائرے۔ تکونیں۔ مستعطیل۔ مربع ۔Pentagon۔Octagon۔Hexagon
سبھی ہوتے ہیں،
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مگر وہ دونوں اپنی اپنی سپیڈ کیبن کروزر پر فرار ہو جائیں گے ۔
نہیں نہیں۔۔۔ اپنی اپنی پہ نہیں ۔ صرف ایک سپیڈ کیبن کروز رپہ فرار ہوں گے۔ اب انھوں نے یا تو لڑی کے سسرال جانا ہے یا پھر لڑکے کے سسرال۔
میکوں لگتا ہے کہ وہ لڑکی والی سپیڈ کیبن کروزر لے کر جائیں گے۔ دوسری وہیں چھوڑ جائیں گے۔
 
اربش علی

محفلین

نکاح آسانی سے کیا ہے تو بھلا سسرال جا کر خود کو مشکل میں کیوں ڈالیں گے۔
ایسے تو لتر پڑیں گے بے چاروں کو۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نکاح آسانی سے کیا ہے تو بھلا سسرال جا کر خود کو مشکل میں کیوں ڈالیں گے۔
ایسے تو لتر پڑیں گے بے چاروں کو۔ :rollingonthefloor:
آپ ہی نے تو لکھا تھا کہ وہ فرار ہو جائیں گے۔ ہم نے سمجھا کہ جب دونوں کے والی وارث ہیں تو انھی کے پاس جائیں گے نا۔
کیا معلوم کہ لتر نہ ہی پڑیں ان بیچاروں کو۔
کیونکہ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر سانوں کی تہانوں کی۔ نہ اساں پھوپھی بننا تے نہ تساں چاچااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top