ماہیوال
محفلین
عید کہ تیسرے دن میری بھابھی کا بازار جاتے ہوئے ٹریفک حادثہ ہوا۔
ُُاُنہیں سی ایم ایچ راولپنڈی لے جایا گیا ڈاکٹرز نے انہیں خطرے سے باہر قرار دیا ہم انہیں گھر لے آئے۔
اور گھر انے کے دوسرے ہی دن وہ فوت ہو گئیں۔
ان کے ساتھ ان کی چھوٹی بیٹی بھی تھی اس کے سر میں شدید چوٹیں آئیں۔ اس کے سر کا آپریشن ہوا اب وہ کافی حد تک ٹھیک ہے ۔
تمام پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ چھوٹی آمنہ کے لئیے دعا کر دیں کہ اللہ اسے جلد صحت دے اور
بھابھی کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دیں (آمین ثمہ آمین)