صرف اللہ سے مانگنا

میاں شاہد

محفلین

OnlyALLAH.jpg



حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس شخص کو فاقہ کی نوبت آجائے اور وہ اس کو دور کرنے کے لئے لوگوں سے سوال کرے تو اس کا فاقہ بند نہ ہوگا۔
اور جس شخص کو فاقہ کی نوبت آجائے اور وہ اس کو دور کرنے کے لئے اللہ تعالیٰ سے سوال کرے
تو اللہ تعالیٰ جلد اس کی روزی کا انتظام فرمادیتے ہیں فوراً مل جائے یاکچھ تاخیر سے
"ترمذی"

Sayyiduna Abdullah ibne-Mas'ud (RadhiAllaho anho) narrates
that Rasulullah (Sallallahu Alaihi Wasallam) said:

He who is afflicted by hunger,
and he begs people,
this will not remove his hunger.
And he who is afflicted by hunger,
and he begs Allah Subhanahu wa ta'ala,
Allah Jallah jalala hu,
shall provide him the means of his subsistence,
reaching him sooner or later.

{ Tirmidhi }

 

خرم

محفلین
بے شک کہ دنیا اور آخرت اور تمام جہانوں‌کے خزانوں کا مالک صرف وہی وحدہ لاشریک ہے۔
 

jaamsadams

محفلین
کل بازار میں فقیر میرے پاس آکر مانگنے لگا ۔ میں نے بھی اسے یہی کہا کہ بابا شیرک نہ کر اللہ سے منگ ۔ کیسا
 
Top