صرف بالغوں کے لیے

فاروقی

معطل
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
دوستو آج میں جو چیز آپ کو بتانے یا دکھانے جارہا ہوں اسکا تعلق صرف بالغوں سے ہے

اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ بالغ نہیں تو آپ یہیں سے واپس ہو جایں





























آپ کو اک مرتبہ پھر تنبیہ کرتا ہوں کہ اگ آپ بالغ نہیں تو آگے مت پڑھیں







































سوچ لیں پھر مجھے نہ کہنا




































اچھا آپ کی مرضی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔






















































































میری کوئی ذمہ داری نہ ہوگی


























































































































اب یہاں تک آ ہی گئے ہیں تو آگے چلیں اور دیکھیں
























































































































































اگر آپ بالغ ہیں اور آ پ نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنایا تو مندرجہ ذیل ویب سایٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرکے آج ہی اپنا شناختی کارڈ بنوایں

http://www.nadra.gov.pk/site/333/default.aspx
 

طالوت

محفلین
افغانیوں کے لیے زیادہ آسان ہے ۔۔۔ ڈرگز اور اسلحے کا پیسہ ضمیر فروشوں کے منہ پر مارتے ہیں اور شناختی کارڈ پاسپورٹ بنوا کر چلتے پنتے ہیں اور پھر روشن کرتے ہیں پاکستان کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
ہاں جی حکومت اووسیز پاکستانی کے نام پر 900 روپے (شاید) مزید ہتھیا لیتی ہے ۔۔۔ لینے کے معاملے میں شیر ہیں لیکن جب کسی صور واپس کرنا پڑے تو موت آتی ہے انھیں۔۔۔۔
وسلام
 

جوش

محفلین
اووسیز پاکستانی کو نایکوپ بنوانا پڑتا ہے، اگر اس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہو تب بھی، پاکستان سے باہر رھنے والے پاکستانی کو 2 شناختی کارڈ بنوانے پڑتے ہیں، عوام کی جیب صاف کرنے کا اک اعر طریقہ۔۔۔۔
 

فاروقی

معطل
اووسیز پاکستانی کو نایکوپ بنوانا پڑتا ہے، اگر اس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہو تب بھی، پاکستان سے باہر رھنے والے پاکستانی کو 2 شناختی کارڈ بنوانے پڑتے ہیں، عوام کی جیب صاف کرنے کا اک اعر طریقہ۔۔۔۔

آپ تو جوش میں ہی ا گئے..........:hatoff:
 

زینب

محفلین
اووسیز پاکستانی کو نایکوپ بنوانا پڑتا ہے، اگر اس کے پاس قومی شناختی کارڈ ہو تب بھی، پاکستان سے باہر رھنے والے پاکستانی کو 2 شناختی کارڈ بنوانے پڑتے ہیں، عوام کی جیب صاف کرنے کا اک اعر طریقہ۔۔۔۔


ہایئں دو کارڈ بنوانے پڑتے ہیں کب کیسے۔۔میرے پاس تو ایک ہی ہے فرق بس اتنا ہے کہ پاکستان میں اردو میں بنتا ہے اور یہاں ہمارا انگلش میں ہے یہاں جب بچہ پیدا ہوتا ہے اس کا پاسپورٹ بنتا ہے اور ویزہ لگتا ہے تو اسی وقت اس کا یہ ائی ڈی بھھی بن جاتا ہے۔۔۔۔۔کارڈ تو ایک ہی ہے
 

طالوت

محفلین
اگر آپ پاکستان سے پہلی بار آئیں تو پھر سے انگلش کارڈ بنوانا پڑتا ہے اگر آپ کا اردو میں پہلے کارڈ بن چکا ہو ۔۔۔
وسلام
 

شکیل احمد

محفلین
ابن انشاء نے اردو کی آخری کتاب کے بارے میں لکھا تھا کہ "یہ ذہنی بالغوں کے لیے ہے"۔ لیکن نادرا نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی۔ طالوت صاحب، انگلش کارڈ کا کا چکر ہے۔ میں‌نے تو ابھی تک نہیں بنوایا۔ کیا لازمی ہے؟
 

طالوت

محفلین
مجھے تو لازمی بتایا گیا تھا ، جس پر بنوانا پڑا ۔۔۔۔۔ ورنہ اپنی اردو زبان میں کیا کم ہے ۔۔۔۔۔
وسلام
 
Top