صرف دس فیصد بھی نہیں؟؟؟

فلک شیر

محفلین
x4236_62158727.jpg.pagespeed.ic.lokoZyU_mF.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
کچھ تحریروں کی ، خیالات کی داد الفاظ میں ممکن نہیں ہوتی اشکوں کی صورت اور عمل کی صورت میں ان کو سراہا جاسکتا ہے
 

نایاب

لائبریرین
اور کون ہے وہ ؟ جو اللہ کو قرض دے ۔ اور اللہ اس قرض کا دوگنا واپس کرنے کے ساتھ ساتھ عظمت والے اجر سے بھی نوازے ۔
بیشک انسان خسارے میں ہے ۔ بیشک انسان جلدباز ہے اپنی فطرت میں ۔
کالم نگار نے بہت سادگی کے ساتھ " دس دنیا ستر آخرت " کے فلسفے کو بیان کیا ہے ۔
صدقہ خیرات زکواۃ انفاق فی سبیل اللہ پر عمل پیرا رہنے والے ہی سرخرو و کامیاب قرار پاتے ہیں ۔
بلاشک رحمان ورحیم ہے وہ سچا وحقیقی خالق جو اپنی تخلیق کو چھوٹ دیئے جاتا ہے ۔
بہت دعائیں محترم فلک شیر بھائی
 
ایک پیاری اور خوبصورت تحریر
لیکن کنکلوژن ----کچھ عجیب سا لگا
ایسا لگا جیسے ابھی کچھ اور بات تھی جو چھوٹ گئی یا لکھنے والے نے بلا وجہ بات پھیلا دیا ۔:)
 
Top