محمداحمد
لائبریرین
یہ تو معلوم ہے کہ آپ نے گرہ لگانے کے لیے نہیں کہا۔
ازراہِ تفنن ہی گرہ لگائی تھی۔ آپ کی طبعیت پر گراں گزری۔اس لیے اب نہیں لگائیں گے اس لڑی میں۔
نئے محفلین محفل کے مزاج سے آہستہ آہستہ ہی واقف ہوتے ہیں۔
یہ تو معلوم ہے کہ آپ نے گرہ لگانے کے لیے نہیں کہا۔
ازراہِ تفنن ہی گرہ لگائی تھی۔ آپ کی طبعیت پر گراں گزری۔اس لیے اب نہیں لگائیں گے اس لڑی میں۔
شعر جو ضرب المثل بنےمحفل میں بھی ایک لڑی ایسی تھی کہ جس میں معروف اور ضرب المثل مصرعوں والے اشعار پیش کیے گئے تھے۔ لیکن وہ بھی مجھے نہیں مل سکی۔
ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟ دیکھیے، اگر وہ پھر غصہ کر گئے تو؟ سوچیں تو ذرا۔ولی کی روایتی ہٹ دھرمی کا کچھ کچھ احساس تھا، اس لیے کنوارہ پن ختم کرنے کی کاروائی کرنے کے بعد اعلان کیا۔
ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟ دیکھیے، اگر وہ پھر غصہ کر گئے تو؟ سوچیں تو ذرا۔
آپ بھی کوشش کر دیکھیےنہیں کریں گے، شعر و شاعری سے شغف رکھنے والے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں۔
آپ بھی کوشش کر دیکھیے
عرفان بھائی نے کچھ کوشش کی تھی، شروع کے مراسلوں میں ملاحظہ فرمائیں
کیونکہ میں نظریۂ اضافت کا قائل ہوں!ان اضافی مراسلات کا مقصد آخر کیا ہے؟
خوب۔ میری پوری کوشش ہے کہ یہ لڑی بے مقصد گفتگو سے طویل تر نہ ہو جائے۔ اس لیے کسی اور لڑی میں آپ سے نظریہء اضافت پر تفصیلی بحث ہو گی۔ اسے میری طرف سے لڑی کا تھرڈ لاسٹ مراسلہ تصور کر لیجیے۔کیونکہ میں نظریۂ اضافت کا قائل ہوں!
باقی کے دو مراسلوں کا انتظار ہے!!!خوب۔ میری پوری کوشش ہے کہ یہ لڑی بے مقصد گفتگو سے طویل تر نہ ہو جائے۔ اس لیے کسی اور لڑی میں آپ سے نظریہء اضافت پر تفصیلی بحث ہو گی۔ اسے میری طرف سے لڑی کا تھرڈ لاسٹ مراسلہ تصور کر لیجیے۔
اب آخری مراسلہ شام کو کرنے کا ارادہ ہے بشرط زندگی۔باقی کے دو مراسلوں کا انتظار ہے!!!
مشورے کا شکریہ!!!اب آخری مراسلہ شام کو کرنے کا ارادہ ہے بشرط زندگی۔
ڈریگنگ یا لٹکاپا جاری رکھیں عمران بھائی۔