جی نہیں تلمیذ صاحب شرکت نہیں کر سکا۔
فرخ منظور: ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، براہ کرم یہ بھی شئیر کیجیے۔کل میری شاکرالقادری صاحب سے ملاقات ہوئی تھی۔ شاید کل دوبارہ ملاقات بھی ہو۔
سر، میں جا نہیں پایا مگر شاکرالقادری صاحب کے اعزاز میں لاہور میں اردو محفل کی جانب سے ایک چھوٹا سا پروگرام رکھنا چاہ رہا ہوں جس میں اراکینِ محفل کے علاوہ کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دی جاسکتی ہے۔ صبح فون کروں گا شاکرالقادری صاحب کو انشاءاللہ۔ آج اس لئے رابطہ نہیں کیا کہ کہیں ان کی مصروفیت میں حائل نہ ہوجاؤں!چلیں، کوئی بات نہیں ۔ دیگر احباب یعنی عاطف بٹ ، ساجد ، عبدالرزاق قادری صاحبان تو ہونگے وہاں۔اور سب سے بڑھ کر جناب
شاکرالقادری صاحب بھی تو کچھ لکھیں گے واپس آکر، انشاء اللہ!!
محترم ساجد بھائی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمینجی ہاں بالکل ، کافی دنوں سے آپ سے بات نہ ہو سکی اس کی وجہ ہے کہ 3 دن سے میری Heart Beat میں کافی مسئلہ چل رہا ہے اس سے پہلے بھی سینے میں درد کا عارضہ تھا ۔ فون سننے پر سختی سے پابندی تھی اور آج صبح پھر سے ایمر جنسی جانا پڑا تھا لیکن اب قدرے ٹھیک ہوں اور ڈاکٹر نے اب گھر سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ میں اس کا ذکر نہ کرتا اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ آپ میرے غیاب کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہو جاتے۔
پردیسی بھائی کے گھر ، وعدے کے باوجود بھی اسی لئے نہ جا سکا۔ بہر حال کل ملاقات کا پروگرام رکھ لیں میں حاضر ہو جاؤں گا۔
فرخ منظور: ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی، براہ کرم یہ بھی شئیر کیجیے۔
سر، میں جا نہیں پایا مگر شاکرالقادری صاحب کے اعزاز میں لاہور میں اردو محفل کی جانب سے ایک چھوٹا سا پروگرام رکھنا چاہ رہا ہوں جس میں اراکینِ محفل کے علاوہ کچھ اور لوگوں کو بھی دعوت دی جاسکتی ہے۔ صبح فون کروں گا شاکرالقادری صاحب کو انشاءاللہ۔ آج اس لئے رابطہ نہیں کیا کہ کہیں ان کی مصروفیت میں حائل نہ ہوجاؤں!
جی ضرور سر۔ آمین!ٹھیک ہی ایک ہی بات ہے، جناب شاکرالقادری صاحب سے ساتھ یہ محفل منعقد ہو گئی تو بھی توقع ہے کہ اس موضوع پر کافی باتیں ہوجائیں گی۔ اس گفتگو کو احباب کے علم کے لئے یہاں پر شئیر کر لیجئے گا۔ اور میری اور دیگراراکین محفل کی طرف ساجد صاحب کی طبیعت کے بارے میں ضرور پوچھئے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو صحت و تندرستی عطا ہو۔
100 متفق ہوں، مگر میں خود استاد محترم کے پاس لاہور آیا ہوں۔ اگر میں انہیں فیصل آباد آنے پر آمادہ کر لوں تو ۔۔۔کیا ہی اچھا ہو اگر شاکر انکل فیصل آباد بھی آ جائیں ۔
اللہ بہتری کرے گا۔ آپ احتیاط جاری رکھیئےجی ہاں بالکل ، کافی دنوں سے آپ سے بات نہ ہو سکی اس کی وجہ ہے کہ 3 دن سے میری Heart Beat میں کافی مسئلہ چل رہا ہے اس سے پہلے بھی سینے میں درد کا عارضہ تھا ۔ فون سننے پر سختی سے پابندی تھی اور آج صبح پھر سے ایمر جنسی جانا پڑا تھا لیکن اب قدرے ٹھیک ہوں اور ڈاکٹر نے اب گھر سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ میں اس کا ذکر نہ کرتا اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ آپ میرے غیاب کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہو جاتے۔
پردیسی بھائی کے گھر ، وعدے کے باوجود بھی اسی لئے نہ جا سکا۔ بہر حال کل ملاقات کا پروگرام رکھ لیں میں حاضر ہو جاؤں گا۔
نامعلوم وجوہ کی بنا پر تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں۔ بس ایک چوکھٹاہے جس میں
ایران ، ترکی ، عراق اور پاکستانی خطاطوں کے ہمراہ ایک تصویر۔
دائیں سے بائیں
ڈاکٹر کاظم خراسانی (ایران)، ڈاکٹر محمد خسرو سباسی (ترکی)، ڈاکٹر صلاح الدین شیرزاد (عراق)، خالد جاوید یوسفی خطاط (راولپنڈی)، شاکر القادری (اٹک)۔
لاہور میں "صریرِ خامہ" کے عنوان سے عالمی خطاطی کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔
سید شاکرالقادری صاحب بھی اس کانفرنس میں شریک ہیں اور القلم تاج نستعلیق فونٹ پر ایک مقالہ پڑھیں گے اور پریزینٹیشن دیں گے۔
ساجد بھائی اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحتِ کاملہ ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں۔ آمینجی ہاں بالکل ، کافی دنوں سے آپ سے بات نہ ہو سکی اس کی وجہ ہے کہ 3 دن سے میری Heart Beat میں کافی مسئلہ چل رہا ہے اس سے پہلے بھی سینے میں درد کا عارضہ تھا ۔ فون سننے پر سختی سے پابندی تھی اور آج صبح پھر سے ایمر جنسی جانا پڑا تھا لیکن اب قدرے ٹھیک ہوں اور ڈاکٹر نے اب گھر سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ میں اس کا ذکر نہ کرتا اگر یہ خدشہ نہ ہوتا کہ آپ میرے غیاب کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہو جاتے۔
پردیسی بھائی کے گھر ، وعدے کے باوجود بھی اسی لئے نہ جا سکا۔ بہر حال کل ملاقات کا پروگرام رکھ لیں میں حاضر ہو جاؤں گا۔
ضرور ضرور لالہ100 متفق ہوں، مگر میں خود استاد محترم کے پاس لاہور آیا ہوں۔ اگر میں انہیں فیصل آباد آنے پر آمادہ کر لوں تو ۔۔۔