صفحہ ساز

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہ لنک تو یہاں پر کھلا ہی نہیں۔
قیصرانی بھائی آپ کے ہاں کام کر رہا ہے کیا؟
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم

میرے پاس بھی نہیں کھل رہا ہے ؟
Broken Link
The link you clicked on is not complete.
If you clicked a link within an e-mail message, please verify that the link was not broken in the middle.
If it is broken, copy and paste the entire link into your browser.
You will be redirected to the eSnips home in a few seconds...
 

قیصرانی

لائبریرین
کل تو میرے پاس اوپن ہوا تھا۔ میں نے فائل اتاری نہیں تھی۔ اب دیکھا تو ابھی بروکن لنک دے رہا ہے
 

حیدرآبادی

محفلین
اعجاز صاحب
میں ڈاؤن لوڈ‌ کرنے سے قاصر ہوں۔
ویسے مجھے تو یہ درکار نہیں‌ ہے بلکہ آپ سے صرف یہ پوچھنا تھا کہ یہ کون سا ورزن ہے؟
میرے پاس ورزن 3 ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اگر ان پہیج استعمال کرنے والے اب بھی ہیں تو یقیناً صفحہ ساز کی بھی ضرورت رہے گی جو اس سے بہتر ہے، اور محض ایک ہی فانٹ سے کام کرتا ہے، اٹھاسشی فانٹس کے مجموعے کے ساتھ نہیں۔ اور حروف ان پیج سے زیاہ خوبصورت ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ہمارے رحمت یوسف زئی صاحب کے سامنے یہ بات نہ کہنا ورنہ وہ ایک لمبا لیکچر دیں گے کہ کون سا حرف ان پیج کے نوری نستعلیق میں کسا ہے اور عابد فانٹ میں کیسا۔ یہاں ادبیاتِ اردو میں بھی اب بھی صفحہ ساز کو ترجیح دی جاتی ہے۔
 
Top