امریکہ نے بہت سوچ سمجھ کے یہ پلان نکالا ہے کہ اگر انڈیا پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو پاکستان کا بچہ بچہ کت مرنے کو تیار ہو جائے گا ، وہ خود حملہ نہیں کرے گا کیونکہ بظاھر پاکستان امریکہ کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ ہے ، چین بھی کبھی پاکستان کے اندرونی معملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا اور افغانستان میں نہ تو اتنی سکت ہے اور نا ہی کوئی خاص وجہ ، باقی رہا ایران ۔ تو ایران کے ذریعے وہ پاکستان میں جنگ شروع کرے گا کیونکہ اس میں دو فائدے ہیں ، ایک زیادہ مالی خرچ نہیں ہوگا ، دوسراجانی خرچ بھی بچ جائے گا کیونکہ پاکستان کے اندر موجود شیعہ برادری ایران کا ساتھ دے گی اور اندرونی خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، اللہ معاف کرے بس
عین ممکن ہے کہ اسکے بعد جب آپ اٹھ کر گئے ہوں تو پہلے اور دوسرے شاگرد نئ آپکے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال کیا ہو۔۔۔۔ساتھ تھے تو میں پوچھا کہ ایران امریکہ سے تعلقات درست کیوں نہیں کرلیتا۔ ایک نے کہا امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ کچھ دیر بعد وہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دوسرا کہنے لگا کہ یہ میرا دوست ذرا جذباتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک پر ملا قابض ہیں جو بظاہر تو ملا ہیں مگر ان کی پالیسیاں ایرانی عوام کو تباہ کررہی ہیں۔
عین ممکن ہے کہ اسکے بعد جب آپ اٹھ کر گئے ہوں تو پہلے اور دوسرے شاگرد نئ آپکے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال کیا ہو۔۔۔ ۔
وہ آئی ہنسی ہا ہاہاہاضرور کیا ہوگا۔ گمان غالب اور خیر ہے کہ دعا ہی کی ہوگی انشاللہ
ویسے یہ تو سب کو معلوم ہے کہ ایران میں قابض صہیونی ایجنٹز کا نشانہ اب پاکستان ہے۔ مگر یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں کہ انہیں پاکستان کے اندر سے حمایت ملے گی۔ ایرانی منہ کی کھائیں گے اگر پاکستان کی طرف ٹیڑھی نظر کی بھی تو۔
میرے دو شاگرد ایرانی تھے۔ ایک مرتبہ یہ دونوں میرے ساتھ تھے تو میں پوچھا کہ ایران امریکہ سے تعلقات درست کیوں نہیں کرلیتا۔ ایک نے کہا امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ کچھ دیر بعد وہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دوسرا کہنے لگا کہ یہ میرا دوست ذرا جذباتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک پر ملا قابض ہیں جو بظاہر تو ملا ہیں مگر ان کی پالیسیاں ایرانی عوام کو تباہ کررہی ہیں۔
مجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہےشیعہ برادری کیوں ایران کا ساتھ دے گی؟
کیا شیعہ پاکستانی نہیں ہیں؟
میرا نہیں خیال کہ شیعہ ایران کا ساتھ دیں گے۔ ایران کے ساتھ پاکستانی شیعوں کے کوئی ثقافتی رابطے نہیں ہیں۔ البتہ گلگت بلتستان اور ہزارہ کا پتہ نہیں
یہ بات بالکل صحیح ہے جن کا قبلہ وہ نہ ہو جومسلمانوں کا ہے جنہوں نے قرآن کریم میں سورتوں میں اضافہ کیا ، پہلے میں ان باتوں میں دھیان نہیں دیتا تھامجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہے
مجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہے
یہ باتیں مفید ہیں اگر اس کو سمجھا جائے، ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے زیادہ تر لوگوں سے سنا ہے کہ عبداللہ ابن صباح کی قوم ایران میں بستی ہے اور کچھ اور ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں جیسے لبنان ، شام، عراق انکی گردنوں کو نہ مارا جائے تو یہ لوگ مسلمانوں کوبرباد کردینگے۔
آج سچ ہوتا جارہا ہے ان کے ایک ملا نے یہ بیان دیا کہ ہم مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ پر حملہ کرینگے اور اپنی نمازیں ادا کرینگے۔
علی رضی اللہ عنہا نے اس زمانے میں ان کے کچھ بندے پگڑے تھے اور انکو موت کی سزائیں سنائی تھی لیکن یہ یہود نسل کا عبداللہ ابن صباح کوفہ بھاگ گیا اور وہاں سے
اپنے جنہمی راستے کے ساتھیوں کا انتخاب شروع کردیا تھا جو آج تک موجود ہیں۔
میرے خیال میں اپ کے بیان میں کچھ تاریخی غلطیاں ہیں
سبائی فرقہ حضرت علی کے دور میں نہیں تھا۔ یہ بعد میں ایا۔ تو حضرت علی نے کن کو پکڑا؟
دوسرے ایرانی شعیہ اج تک مکہ اور مدینہ پر روز حملہ اور ہوکر وہاں نماز پڑھتے ہیں۔
بلکہ لفظ نماز بھیایرانی ہی ہے
شیعیت ایک سیاسی تحریک تھی جس کی یزید پلید اور پھر بنی امیہ کے نطفہ ناتحقیقوں نے آبیاری کی اور اس پروان چڑھانے اور تناور پھل دار درخت بنانے میں دامے درمے قدمے سخنے بنو عباس نے اہم کردار ادا کیا اور یوں یہ تحریک ایک مستقل مذہب کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔ اگر یہ سارے ولد الحرام اہل بیت سے خائف نہ ہوتے اور ان کو اپنی بادشاہت کے لیئے خطرہ نہ سمجھتے اور ان کو قتل نہ کرواتے اور ان کی تلاش میں جگہ جگہ مارے مارے نہ پھرتے تو صورتحال بالکل ہی الگ ہوتی لیکن میرے اپنے ذاتی خیال میں ان سب کا ذمہ دار معاویہ بن سفیان ہے جس نے چھوتے خلیفہ راشد کو قبائلی تعصب میں خلیفہ نہ مان کراور اپنی بادشاہت کی خاطر کر ایک ایسے لامتناہی جھگڑے کو جنم دیا جس کا بار تاقیامت اس کے سر پر ہوگا۔
ہمارا ایک دوست ہے اس کا نام بھی ایچ خان ہے ہم اس کو حماقت خان کہتے ہیں وہ بھی آپ کی طرح چولیاں مارتا رہتا ہے کیونکہ اوپر جو بحث ہوچکی ہے اس کا تعلق شیعان علی سے نہیں ہے کیونکہ ہر ایک کو پتہ ہے شیعہ کا لغوی معنی مددگار یا دوست کے ہوتے ہیںپتہ نہیں کیا بات کررہا ہے بھائی۔
شیعہ دراصل شیعان علی سے نکلا ہے کہ حضرت علی کے چاہنے والے ۔یہ کوئی سیاسی تحریک نیہں بلکہ ایک مذہبی فقہ ہے
ہمارا ایک دوست ہے اس کا نام بھی ایچ خان ہے ہم اس کو حماقت خان کہتے ہیں وہ بھی آپ کی طرح چولیاں مارتا رہتا ہے کیونکہ اوپر جو بحث ہوچکی ہے اس کا تعلق شیعان علی سے نہیں ہے کیونکہ ہر ایک کو پتہ ہے شیعہ کا لغوی معنی مددگار یا دوست کے ہوتے ہیں