باسم
محفلین
کمال الدین کی آواز میں نعت:
ہے نظر میں جمالِ حبیب خدا
انکی تصویر سینے میں موجود ہے،
جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)مدینے میں موجود ہے،
پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کر صلّ علی
جھوم کر کہ رہی ہے یہ باد صبا،
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جو نبی کے پسینے میں موجود ہے
چھوڑنا تیرا طیبہ گوارا نہیں
ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینے مین موجود ہے
[stream:de43653ed1]http://www.clickcaster.com/resource/YamustafaMedia/hain-nazar-main-yamustafa_com.mp3[/stream:de43653ed1]