صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 

شاکرالقادری

لائبریرین
درود مستغاث



بِسمِ اﷲِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ

اَلحَمدُ ﷲِ الَّذِی زَیَّنَ النَّبِیِّینَ بِحَبِیبِہِ المُصطَفٰی وَمَنَّ عَلٰی المُومِنِینَ بِنَبِیِّہَ المُجتَبٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلٰی رَسُولِہ مُحَمَّدٍ خَیرِ الوَریٰ۔ اَلمُسَیَّرِ بِہ مِن فَوقَ العَرشِ اِلٰی تَحتَ الثَّریٰ۔ اَلحَمدُ ﷲِ عَلٰی مَا مَضٰی وَالحَمدُ ﷲِ عَلٰی مَا بَقِیَ وَاَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلامُ عَلٰی رَسُولِہ مُحَمَّدٍ خَیرِ الوَریٰ مَدَحتُکَ یَا رَسُولَ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَی النَّبِیِّ الاُمِّیِّ اَنتَ خِیَارُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ۔ رَسُولٌ سَیِّدُ الکَونَینِ فَتَّاحٌ فَاتِحُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَارَسُولَ اﷲِ اَلنَّبِیُّ المُصطَفٰی رَسُولٌ نَبِیُّ الخَافِقِینَ قَاسِمٌ خَیرُ خَلقِ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَلسَّیِّدُ المُعَلّٰی رَسُولٌ سِرَاجُ العَالَمِینَ مَحمُودٌ مُطَیَّبُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَولٰی مِن عِبَادِ اﷲِ رَسُولٌ صَاحِبُ الدَّارَینِ خَادِمٌ طَیِّبُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَلنَّبِیُّ المُزَکّٰی رَسُولٌ تَاجُ الحَرَمَینِ نَاہٍ طَاہِرُاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ ھَدَانَا رَسُولٌ جَدُّ الطَیِّبَینِ اَلحَسَنِ وَالحُسَینِ دَاعٍ مُطَہَّرٌاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ نَبِیٌّ مُختَارٌ مُرتَضٰی اِمَامٌ رَسُولٌمُقتَدَی الاَئِمَّۃِ اَلمَھدِیِّینَ ھَادٍ مُبَیِّنُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ ھَدَانَا رَسُولٌ مُھدِی الاُمَّۃِ وَرَسُولٌ صَفِیٌّ حُجَّۃُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ حَبِیبُنَا رَسُولٌ مَھدِیٌّ مِنَ الضَّلَالَۃِ مُھتَدٍ مُطِیعُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰو ۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُحَمَّدٌ مُحِبُّنَا اَحمَدُ رَسُولٌ کَرِیمٌ مَرضِیٌّ خَلِیفَۃُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ رَسُولُنَا رَسُولٌ عَلٰی الدَّوَامِ نَبِیٌّ طٰہٰ قَائِمٌ حَامِدُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَمِیرُ نَا رَسُولٌ وَ نَبِیٌّ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ تَعَالیٰ عَلَیہِ وَسَلِّم نَاصِرٌ کَلِیمُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُعِینُنَا رَسُولٌ وَالدُّرُّ النَّبِیُّ الیَاسِینُ اِمَامٌ اَمِینُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُصَدِّقُنَا رَسُولٌ وَحَبِیبُبنَا نَبِیٌّ مُزَمِّلٌ بَیَانٌ رَسُول ُاﷲ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ شَاھِدُنَا رَسُولٌ وَ نَبِیٌّ مُدَثِّرٌ قُراٰنٌ نُورُاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُذَکِّرُنَا رَسُولٌ مُعَطَّرُ الرُّوحِ بَاَرٌّ جَوَّادُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ سُلطَانُ الاَنبِیَائِ رَسُولٌ صَاحِبُ الفُرقَانِ مَلِیٌّ مَکِیٌّ شَکُورُاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اِمَامُ الاَتقِیَائِ رَسُولٌ صَاحِبُ الکَوثَرِ مَدَنِیٌّ مُنِیرُاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ سِرَاجُ الاَولِیَائِ رَسُولٌ صَاحِبُ المِیزَانِ اَبطَحِیٌّ قَرِیبُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ بُرھَانُ الاَصفِیَائِ رَسُولٌ سَیِّدُ القَومِ عَرَبِیٌّ یَتِیمُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ رَسُولٌ مَجرَاہُ اَلمُھدِیُٔ قُرَیشِیٌّ شَھِیدُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اِمَامُ المُؤمِنِینَ وَ زِینَۃُ الاَنبِیَائِ رَسُولٌ خَادِمُ الفُقَرَائِ حِجَازِیٌّ نَذِیرُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ خَتمُ الاَنبِیَائِ رَسُولٌ مَاحٍ مُحَمَّدُ بنُ عَبدِاﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ صَادِقُنَا رَسُولٌ مُرسَلٌ مُتَوَسِّطٌ رَحَیمُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ سَیِّدُنَا رَسُولٌ مُستَغِیثٌ مُقتَصِدٌ حَلِیمُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَغِثنَا یَا رَسُولَ الثَّقَلَینِ اَنتَ حَقٌّ مُنِیبُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ وَاعِظُنَا رَسُولٌ وَرَسُولُہ المُجتَبٰی اَوَّلُ حَبَیبِ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَکرَمُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ الشَّرِیعَۃِ اٰخِرٌعَذِیزُاﷲ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَھلُ التَّقویٰ رَسُولٌ صَاحِبُ الطَّرِیقَۃِ شِفَائٌ فَصِیحُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِاٰمَنَّا بِکَ اَنتَ نَبِیُّنَا رَسُولٌ صَاحِبُ الحَقِیقَۃِ مُضَرِیٌّ بَشِیرُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اِمَامُ الاُمَمِ مُحَمَّدٌ صَاحِبُ المَعرِفَۃِ بُرھَانُ رَحمَۃِ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِکَبِیرُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ الجَنَّۃِ ظَاہِرٌ کَرِیمُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ سَنَدُ العَاصِینَ رَسُولٌ صَاحِبُ الجَنَّۃِ فَارِقُ جَھَنَّمَ سُلطَانٌ تِھَامِیٌّ مُؤمِنُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ فَقِیھُنَارَسُولٌ صَاحِبُ الصِّرَاطِ مُبَلِّغٌ عَاقِبُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اٰمَنَّا بِکَ اَنتَ وَلِیُّنَا رَسُولٌ صَاحِبُ الشَّفَاعَۃِ بَاطِنٌ خَلِیلُ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ شَھِیدُ عَوَامِّنَا رَسُولٌ صَاحِبُ التَّاجِ مُحَلِّلٌ بِاِذنِ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ وَمِنَ النَّارِ مُخلِصُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ المَحرَابِ حَاشِرٌ نَبِیُّ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَفضَلٌ مِنَ النَّبِییِّنَ وَالصِّدِّیقِینَ مَحبُوبُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ المِنبَرِ خَطِیبُ رَحمَۃِ اﷲِ المُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُبَشِّرُ نَا رَسُولٌ صَاحِبُ البَیتِ عَامِرُکَعبَۃِ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَکبَرُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ المَعرَاجِ عَالِمٌ غَنِیُّ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ نَبِیٌّ اٰخِرُالزَّمَانِ رَسُولٌ صَاحِبُ الاِجتِہَادِ مُنتَقِمٌ مُکَرَّمُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ وَفِی الدِّینِ صَادِقُنَا رَسُولٌصَاحِبُ القَیَامَۃِ نَاطِقٌ شَفِیعُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُشَفَّعُ الاُمَّۃِ یُعِینُنَا بِالشَّفَاعَۃِ رَسُولٌ صَاحِبُ النَّبُوَّۃِ مُحَرَّمٌ نَبِیُّ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ وَ نَبِیُّ الرَّحمَۃِ سَابِقُنَا رَسُولٌ صَاحِبُ الدَّارَینِ حَرِیصٌ رَئُ وفُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ سَیِّدُ الجِنِّ وَالاِنسِ نَاہٍ نَبِیُّنَا رَسُولٌ صَاحِبُ النِّعمَۃِ ھَاشَمِیٌّ کَرَامَۃُ اﷲِ اَلمُستَغَاثُ اِلٰی حَضرَۃِ اﷲِ تَعَالٰی اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیکَ یَا رَسُولَ اﷲِ مُقَرِّبُنَا رَسُولٌ اِلٰی رَحمَۃِ اﷲِ تَعَالیٰ مِائَۃُ اَلفِ اَلفِ صَلٰوۃٍ وَسَلَامٍ عَلٰی رَسُولَہ المُصطَفٰی وَ حَبِیبِہ المُجتَبٰی صَلّٰی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیہِ وَسَلِّم اَللّٰھُمَّ ارحِم اَبَا بَکرِ نِ التَّقٰی وَ عُمَرِ النَّقٰی وَ عُثمَانِ الزَّکیٰ وَ عَلِیّانِ الوَفٰی اَسَدُ اﷲِ المُرتَضٰی وَ فَاطِمَۃَ الزَّہرَائَ وَ خَدِیجَۃَ الکُبریٰ وَعَائِشَۃَ الصِّدِّیقَۃَ العُلیَا وَ الحَسَنَ الرَّضَا وَالحُسَینَ الشَّھِیدَ المُجتَبٰی وَالشُّھَدَائَ الکَربَلَا وَالسَّعدَ وَالسَّعِیدَ وَالطَّلحَۃَ وَالزُّبَیرَ وَ عَبدَالرَّحمٰنِ بنَ عَوفٍ وَ اَبَا عُبَیدَۃَ بنَ الجَرَّاحِ العَشرَۃَ المُبَشِّرِینَ وَ سَائِرَ الصَّحَابَۃَ وَالتَّابِعِینَ الخُلَفَائَ الرَّاشِدِینَ رِضوَانُ اﷲِ تَعَالیٰ عَلَیھِم اَجمَعِینَ اَللّٰھُمَّ اغفِر لِی وَ لِوَالِدَیَّ وَارحَمھُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغَیراً وَاغفِر اَللّٰھُمَّ لِجَمِیعِ المُؤمِنِینَ وَالمُؤمِنَاتِ وَالمُسلِمِینَ وَالمُسلِمَاتِ اَلاَحیَائِ مِنھُم وَالاَموَاتِ بِرَحمَتِکَ یَا اَرحَمُ الرَّاحِمِینَ بِجَاہِ حَبِیبِکَ وَ صَفِیِّکَ وَنَبِیِّکَ مُحَمّدٍ شَفِیعِ المُذنِبِینَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَیہِ وَعَلٰی آلِہ وَاَصحَابِہ وَبَارِک وَسَلِّم۔
ترجمہ:

]سب تعریفیں اﷲ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے تمام انبیاء کو اپنے حبیب مصطفیٰ سے مزین فرمایااور اپنے پسندیدہ نبی کو بھیج کر سب اہل ایمان پر احسان عظیم فرمایا صلوۃ و سلام ہو اس کے رسول محمد پرجو سب مخلوق سے بہترین ہیں جن کو عرش کے اوپر سے تحت الثری تک سیر کرائی گئی سب تعریفیں اﷲ تعالیٰ کے لئے ان نعمتوںپرر جو اس نے پہلے فرمائی ہیں اور سب تعریفیں اﷲ تعالی کے لئے ان نعمتوں پر جو ابھی باقی ہیں صلوۃ و سلام ہو اس کے رسول محمد پر جو ساری کائنات کائنات سے بہترین ہیں یا رسول اﷲ میں نے آپ کی مدح سرائی کی ہے نبی امی پر خدا کے درود ہوں آپ اﷲ تعالی ٰ کے پسندیدہ ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ تعالیٰ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو آپ رسول ہیں کونین کے سردار ہیں ہر بند دروازہ کھولنے والے ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو فاتح بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ تعالیٰ کے پیارے رسول آُ پر درود و سلام ہو آپ نبی مصطفی ہیں رسول ہیں مشرق و مغرب کے نبی ہیں خیر تقسیم کرنے والے ہیں آپ اﷲ کی سب مخلوق سے بہتر ہیں آُ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو آپ آاق ہیں بلندو بالا ہیں رسول ہیں سب جہانوں کے چراغ ہیں ستائش کئے ہوئے ہیں اﷲ نے آپ کو پاک بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو آپ اﷲ کے تمام بندوں سے مقرب ہیں رسول ہیں دارین کے مالک ہیں دین کے خادم ہیں آل نے آپ کو پاکیزہ بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صصلوۃ و سلام ہو آپ نبی ہیں جنہیں اک بنایا گیا ہے رسول ہیں حرمین کے تاجدار ہیں برائیوں سے منع کرنے والے ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کوطاہر بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ وسلام ہو ہمیں ہدایت دی ہے رسول نے جو دو پاکبازوں حسن اور حسین کے جد کریم ہیں حق کی طرف بلانے والے ہیں اﷲ نے آپ کو مطہر بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ وسلام ہو۔آپ نبی مختار ہیں پسندیدہامام ہیں رسول ہیں ہدایت یافتہ اماموں کے پیشوا ہیں ہادی ہیں اﷲ کے احکام بیان کرنے والے ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئیے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ وسلام ہو ہمیں ہدایت دی ہے ہمیں اس رسول نے جو امت کے ہادی ہیں ، اور رسول ہیں چنے ہوئے ہیں اﷲ کی دلیل ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔آپ ہمارے حبیب ہیں رسول ہیں جو گمراہی سے ہدایت یافتہ ہے۔راہ راست پر گامزن ہے اﷲ کا مطیع ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ کا اسم گرامی محمد ہے ہم گنہگاروں سے محبت کرنے وایل ہیں آپ احمد ہیں رسول ہیں ، کریم ہیں ،پسندیدہ ہیں ، اﷲ نے آپ کو اپنا خلیفہ بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ وسلام ہو ۔آپ ہمارے رسول ہیں آپ کی رسالت دائمی ہے نبی ہیں طٰہٰ ہیں حق کے ساتھ قائم ہیں اﷲ کی حمد کرنے والے ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ وسلام ہو آپ ہمارے امیر ہیں رسول اور نبی ہیں آپ کا نام نامی محمد ہے اﷲ کے رسول ہیں صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم مدد رفرمان والے اﷲ سے کلام کرنے والے ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو آ پہمارے مددگار ہیں رسول ہیں سچے موتی ہیں نبی ہیں یسین ہیں امام ہیں اﷲ نے آپ کو اپنے رازوں کا امین بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے ایمان کی تصدیق کرنے والے ہیں رسول ہیں ہمارے حبیب ہیں نبی ہیں کملی الے ہیں قرآن کا بیان ہیں اﷲ کے رسول ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے گواہ ہیں رسول اور نبی ہیں چادر اوڑھنے والے ہیں قرآن ناطق ہیں اﷲ کے آفریدہ نور ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمیں یاد دلانے والے ہیںرسو ل ہیں آپ کی روح معطر ہے نیکو کار ہیں اﷲ نے آپ کو سخی بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو آپ نبیوں کے سلطان ہیں رسول ہیں صاحب قرآن ہیں آپ کا سینہ علوم الہیہ سے لبریز ہے آپ مکی ہیں اﷲ نے آپ کو قدر دان بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ اتقیاء کے امام ہیں رسول ہیں کوثر کے مالک ہیں مدنی ہیں اﷲ نے آپ کو روشن آفتاب بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ اولیاء کے چراغ ہیں رسول ہیں ترازو کے صاحب ہیں ابطحی ہیں اﷲ نے آپ کو اپنا مقرب بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ اصفیاء کے لئے دلیل ہیں رسول ہیں قوم کے آقا ہیں عربی ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو در یتیم بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے شفیع ہیں رسول ہیں آپ کے روان ہونے کی جگہ سکون بخش ہے قریشی ہیں اﷲ نے آپ کو اپنی توحید کا گواہ بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ مومنوں کے امام ہیں انبیاء کی زینت ہیں آپ رسول ہیں فقراء کے آرام کا خیال رکھنے والے ہیں آپ حجازی ہیں اﷲ نے آپ کو نذیر بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ختم الانبیاء ہیں رسول ہیں باطل کو مٹانے والے ہیں اسم مبارک محمد ہے عبداﷲ کے فرزند دلبند ہیں آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے سچے ہیں آپ رول ہیں آپ کو بھیجا گیا ہے آپ بہترین ہیں اﷲ نے آپ کو رحیم بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے سردار ہیں رسول ہیں فریاد رس ہیں میانہ رو ہیں آل نے آپ کو حلیم بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ اے جن و انس کے رسول ہماری فریاد رسی کیجیے آپ حق ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو منیب بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمیں نصیحت کرنے والے ہیں آپ رسول ہیں آپ برگزیدہ رسول ہیں خلق میں اول ہیں اﷲ نے آُ کو اپنا حبیب بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہم سب سے مکرم ہیں رسول ہیں صاحب شریعت ہیں سب نبیوں سے آخر میں آئے اﷲ تعالیٰ نے آپ کو معزز بنایا آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ اہل تقوی ہیں رسول ہیں صاحب طریقت ہیں ہر بیماری کا تریاق ہیں اﷲ تعالی نے آپ کو فصیح بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ ہم آپ پر ایمان لائے آپ ہمارے نبی ہیں رسول ہیں صاحب حقیقت ہیں مضری ہیں اﷲ نے آپ کو خوشخبری دینے والا بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسلو آپ پر صلوۃ و سلام ہو آپ ساری امتوں کے امام ہیں نام نامی محمد ہے صاحب معرفت ہیں اﷲ نے آپ کو رحمت کی دلیل بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہم سب سے بڑے ہیں رسول ہیں جنت کے مالک ہیں آپ کا کمال ظاہر ہے اﷲ نے آپ کو کریم بنایا ہے ۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ گنہگاروں کا سہار ا ہیں رسول ہیںجنت کے مالک ہیںدوزخ خالی کرنے والے ہیں بادشاہ ہیں تہامی ہیں اﷲ نے آپ کو دولت ایمان و یقین بخشی ہے ۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمارے فقیہ ہیں رسول ہیں راہ راست کے مالک ہیں اﷲ کا پیغام پہنچانے والے ہیں اﷲ نے آپ کو تمام انبیاء کے بعد بھیجا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔ہم آپ پر ایمان لائے ہیں آپ ہمارے کارساز ہیں رسول ہیں صاحب شفاعت ہیں۔آپ سر نہاں ہیں اﷲ تعالی نے آپ کو اپنا خلیل بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ عوام امت کے گواہ ہیں رسول ہیں دونوں جہانوں کے تاجدار ہیں اﷲ کے حکم سے پاک چیزوں کو حلال کرانے والے ہیں ۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمیںدوزخ کی آگ سے نجات دلانے والے ہیں رسول ہیں صاحب محراب ہیں ججمع کرنے والے ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو نبی بنایا ہے۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ تمام نبیوں اور جملہ صدیقوں سے افضل ہیں آپ ہمارے محبوب ہیں سرسول ہیں صاحب منبر ہیں اﷲ کی رحمت کے خطیب ہیں ۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہمیں بشارت دینے والے ہیں رسول ہیں بیت اﷲ کے صاحب ہیں اﷲ کے کعبہ کو آباد کرنے والے ہیں۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ ہم سب سے بڑے ہیں رسولہیں صاحب معراج ہیں عالم ہیں اﷲ تعالی نے آپ کو غنی بنایا ہے۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ نبی آخر الزمان ہیں رسول ہیں صاحب اجتہاد ہیں انتقام لینے والے ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو مکرم بنایا ہے ۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ دین میں ہمارے سچے ہیں رسول ہیں بزم محشر کے صدر ہیں سچ بولنے والے ہیں اﷲ نے آپ کو شفیع بنایا ہے۔ آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ امت کے لئے آپ کی شفاعت مقبول ہے شفاعت کے ذریعہ آپ ہماری مدد فرمانے والے ہیں رسول ہیں صاحب نبوت ہیں حرمت والے ہیں اﷲ نے آپ کو نبی بنایا ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے یارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو ۔ آپ نبی رحمت ہیں آپ ہم سے سبقت لے جانے والے ہیں رسول ہیں دونوں جہانوں کے سردار ہیں اور اپنی امت کی نجات کے لئے حریص ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو نہایت مہربان بنایا ہے۔آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔آپ جن و انس کے آقا ہیں برائیوں سے روکنے والے ہیں ہمارے نبی ہیں رسول ہیں ولی نعمت ہیں ہاشمی ہیں اﷲ تعالیٰ نے آپ کو عزت و کرامت بخشی ہے آپ بارگاہ الہی میں ہمارے لئے فریاد کرنے والے ہیں اے اﷲ کے پیارے رسول آپ پر صلوۃ و سلام ہو۔ آپ ہمیں ہمارے رب سے قریب کرنے والے ہیں اﷲ کی رحمت کی طرف بلانے کے لئے آپ بھیجے گئے ہیں کروڑوں درود و سلام ہوں اﷲ کے رسول پر جو چنا ہوا ہے اور اس کے حبیب پر جو برگزیدہ ہے صلی اﷲ تعالیٰ علیہ و سلم اے اﷲ رحم فرما ابو بکر پر جو متقی تھے اور عمر پر جو پاک و صاف تھے اور عثمان پر جو منزہ اور طاہر تھے اور علی پر جو وفادار تھے اﷲ کے شیر اس کے رسول کے پسندیدہ تھے اور سیدہ فاطمہ زہرا پر اور خدیجۃ الکبریٰ پر بلند شان والی عائشہ صدیقہ پر اور حسن پر جو پیکر تسلیم و رضا تھے اور حسین پر جو برگزیدہ شہید تھے اور تمام شہداء کربلا پر نیز سعد، سعید، طلحہ ، زبیر، عبدالرحمن بن عوف اور ابوعبیدہ بن جراح پر جو عشرہ مبشرہ ہیں نیز تمام صحابہ اور تابعین پر نیز خلفاء راشدین پر ان سب کو اﷲ تعالیٰ کی رضا نصیب ہو ۔ اے اﷲ ! مجھے اور میرے ماں باپ کو بخش دے اور ان پر یوں رحم فرما جس طرح انہوں نے مجھ پر رحمت و شفقت کی تھی جب کہ میں چھوٹا تھا اے اﷲ ! تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں اور مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں پر جو ابھی زندہ ہیں اور جو وفات پا چکے ہیں سب کے گناہ بخش دے برحمتک یا ارحم الراحمین ۔ اپنے حبیب، اپنے برگزیدہ، اپنے نبی محمد کے طفیل جو شفیع مذنبین ہیں اے اﷲ درود بھیج آپ پر اور آپ کی اولاد پر اور آپ کے اصحاب پر اور برکت نازل فرما اور سلام بھیج۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم


اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 

سارا

محفلین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 

شمشاد

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 

شمشاد

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم


اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم


اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسلم

اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 

شمشاد

لائبریرین
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top