احمد عبداللہ کاملی
محفلین
میں تو ابھی کم عمر یوں اور بہت ساری صنعتوں کا علم رکھتا ہوں. ......الحمد للہ عز و جلہم کہاں سے ڈھونڈ کے لائیں اس صنعت کے اشعار۔۔۔۔۔
ہم کو تو آج ہی پتا چلا کہ یہ بھی کوئی صنعت ہے۔۔۔ ویسے اس صنعت کی ترقی سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔۔۔