صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

محمد فہد

محفلین
لا جواب
چہرے پہ چہرہ سجا کر سراب چہرہ نہ بننا پڑے

میری بہنا سب نیت کے بھاگ ہیں اچھی نیت اچھی سوچ دنیا جنت پریشانیاں ختم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بری نیت بری سوچ زندگی عذاب بلکہ جہنم خود کے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین
بھیا درحقیقت اسی وقت ہم اپنے روپ پر بہروپ دھار رہے ہوتے ہیں اور پھر اس بہروپ کو حقیقت دکھانے کے لیے عملا" بھی وہی کرنے لگتے ہیں جو ہمارا اصل روپ نہیں ہوتا
اتنی سیانی ! ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع تو دیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین
میری بہنا سب نیت کے بھاگ ہیں اچھی نیت اچھی سوچ دنیا جنت پریشانیاں ختم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بری نیت بری سوچ زندگی عذاب بلکہ جہنم خود کے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی۔۔۔
ان نیت کے بھاگوں کو میں نہیں مانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی نیت سے زندگی بنتی تو نہیں اجڑتی دیکھی ہے
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
نیت دکھتی نہیں نہ ہی دکھائی جا سکتی ہے ۔۔
عمل دکھتا ہے اور دکھایا بھی جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
سو نیت کا بھاگ یا نیت کا اجر " اسی " سے ملتا ہے جو خود دکھتا نہیں اور نہ ہی دکھایا جا سکتا ہے ۔
عمل کا پھل " دنیا " سے مل جاتا ہے ۔ دنیا جو دکھتی بھی ہے اور دکھائی بھی جا سکتی ہے ۔۔۔۔
سچ کہ " اچھی نیتوں کے حامل " ہمیشہ ہی زندگی کے میلے میں دکھوں میں لپٹے دکھے ۔۔
مگر یہ دکھ اس کی بارگاہ میں مقبول جس کی خوشی کے لیئے نیت اختیار کی ۔۔
صبح سویرے کھول لی آج تو " عمل کا درومدار نیت پر ہے " کی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں ۔۔۔۔۔
 
شزہ مغل

محفلین
ان نیت کے بھاگوں کو میں نہیں مانتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی نیت سے زندگی بنتی تو نہیں اجڑتی دیکھی ہے
آپی جی ضروری تو نہیں کہ جو دکھائی دے وہی حقیقت ہو۔۔۔۔
اور اچھی نیت اور صاف دل والے عموما" خستہ حال دکھتے ہیں کیونکہ جس درخت پر میٹھا پھل لگتا ہے لوگ اسے ہی پتھر بھی مارتے ہیں۔
 
شزہ مغل

محفلین
نیت دکھتی نہیں نہ ہی دکھائی جا سکتی ہے ۔۔
عمل دکھتا ہے اور دکھایا بھی جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔
سو نیت کا بھاگ یا نیت کا اجر " اسی " سے ملتا ہے جو خود دکھتا نہیں اور نہ ہی دکھایا جا سکتا ہے ۔
عمل کا پھل " دنیا " سے مل جاتا ہے ۔ دنیا جو دکھتی بھی ہے اور دکھائی بھی جا سکتی ہے ۔۔۔۔
سچ کہ " اچھی نیتوں کے حامل " ہمیشہ ہی زندگی کے میلے میں دکھوں میں لپٹے دکھے ۔۔
مگر یہ دکھ اس کی بارگاہ میں مقبول جس کی خوشی کے لیئے نیت اختیار کی ۔۔
صبح سویرے کھول لی آج تو " عمل کا درومدار نیت پر ہے " کی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں ۔۔۔۔۔
واہ بھیا آپ تو "نیت۔ نیت" کا ورد ہی کرنے لگے
 
Top