صوبائی وزیرسسی پلیجو کوعاشقانہ خطوط ، افسر نے معافی مانگ لی

فخرنوید

محفلین
news-61.gif
 

مغزل

محفلین
اب ماڈل بن کر گھومیں‌گی تو ایسا ہی ہوگا، خیر، اور کچھ لکھا تو سچ پر بھی بین کیا جاسکتا ہے ،
خواتین کے حقوق کے نام پر ذلیل و دقیانوسی ہونے کی دشنام سے نوازا جائے گا، سو جانے دیا،
 

فخرنوید

محفلین
اب ماڈل بن کر گھومیں‌گی تو ایسا ہی ہوگا، خیر، اور کچھ لکھا تو سچ پر بھی بین کیا جاسکتا ہے ،
خواتین کے حقوق کے نام پر ذلیل و دقیانوسی ہونے کی دشنام سے نوازا جائے گا، سو جانے دیا،

مینوں ای دس دیو تھوڑا جیا
 

مغزل

محفلین
رہن دو سرکار ، اک دو مشاعریاں وچ ملیا سی ، او ۔ کی کہندے نے ، ’’ بوڑھی گھوڑی ’’ لعل‘‘ لگام ‘‘ والا معاملہ ۔۔ ہی ہیہ
 

مغزل

محفلین
آپ کیا تمام ماڈل بن کر پھرنے والیوں کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟ :rolleyes:

فلاپی کیپ والے انکل، ماڈل کی پاکستان سے ” ترستی یافتہ ‘‘ ملک میں یہی قدرو منزلت ہے ۔:biggrin: :yawn:

ہم نے چاہا تھا کہ حاکم سے کریں گے فریاد
وہ بھی کم بخت ترا چاہنے والا نکلا۔ ۔ ۔ ۔ :mad:

واہ واہ ۔:rockon:
 
Top