صوتی کی بورڈمشکلات

فری

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
یونی کوڈ میں اب بھی کچھ مسائل ہیں۔ وہی بات کہ گیسوئے اردو ابھی۔۔۔۔۔۔ اس لئے فی الحال ڈالر کو ہمزہ یا بنائیں، یا خود اپنا کی بورڈ۔
السلام علیکم ۔۔
میں آپ لوگوں بتائے ہوئے طریقوں پر اپنا کام چلا رہی ہوں۔۔
لیکن میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے،۔۔ یا باقی لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شعیب

محفلین
:

فری نے کہا:

یہاں میں نے اپنا خود کار کیبورڈ بنایا ہے، کلک کرکے دیکھئے
http://shuaibday.blogspot.com/2005/10/blog-post_113000207976984346.html

اور آپ بھی اپنا خود کار اردو کیبورڈ بنا سکتی ہیں اور بہت ہی آسان ہے ۔

SC UNIPAD مفت دستیاب ہے، اسے اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.unipad.org/download/
پھر اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کریں ۔ پھر آپ خود سمجھ جائیں گی کہ آپ اپنا اردو کیبورڈ کس طرح بناسکتی ہیں ۔ بہت ہی آسان ہے اور کار آمد بھی ۔

شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی

ِ
 
الف عین

لائبریرین
شعیب۔ یہ اگر آفتاب ہے تو میں اسے ٹمپلیٹ بنا کر ونڈوز کی بورڈ بنا سکتا ہوں۔ اسی طرح مقتدرہ بھی مل جائے تو اس سے بھی دو دو ہاتھ کر لوں۔
 
الف عین

لائبریرین
:

صفدر تمھارےکی بورڈ کی ونڈوز کی نقل توبنا دی ہے۔ مگر خود میں سوچ رہا ہوں کہ یہ تمھارے کی بورڈ میں شفٹ کے ساتھ آئی، جی، بی اور این میں کیا حروف ہیں?
ہیں? میں نے یہ ساری کنجیاں چھوڑ

دی ہیں۔ اس کے علاوہ یک طرفہ بریکٹ، محض لیس دین اور دو بار سلیش بھی کچھ پریشان کن ہیں۔ تم اسے دیکھو، اور اگر اپنے تختے میں تبدیلیاں کر رہے ہو تو فورا” اطلاع دو کہ میں بھی اس کو سدھار کر یاہو گروپ اور یہاں پوسٹ کر دوں۔
 
شعیب صفدر

شائد آپ غلط فہمی کا شکار ہو گئے ہیں یہ میں(شعیب صفدر) نہیں بلکہ دبئی والے شعیب ہیں
 
الف عین

لائبریرین
بھئی معاف کیجے یہ میری ہی غلطی تھی جو شعیب (دبئی سے ایک ہندوستانی) کو شعیب صفدر سمجھ لیا اور مزید "سینہ زوری "یہ کہ پھر صفدر کو لکھا بھی کہ میں نے کب شعیب صفدر لکھا ہے۔بہتر یہی ہو کہ شعیب صفدر کو ہم سب صفدر کہیں۔
 
شعیب صفدر

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
بھئی معاف کیجے یہ میری ہی غلطی تھی جو شعیب (دبئی سے ایک ہندوستانی) کو شعیب صفدر سمجھ لیا اور مزید "سینہ زوری "یہ کہ پھر صفدر کو لکھا بھی کہ میں نے کب شعیب صفدر لکھا ہے۔بہتر یہی ہو کہ شعیب صفدر کو ہم سب صفدر کہیں۔
اگر مجھے شعیب صفدر کہا جائے تو مجھے زیادہ خوشی ہو گی۔۔۔۔
 
Top