عاطف بٹ
محفلین
جی، مل جاتی ہے۔ نہ ملے تو بتائیے گا، لاہور اور آپ کا بھائی زندہ باد!پھر تو یقینا یادگار ہوئی، کیا یہ کتاب بازار میں دستیاب ہےعاطف بھائی؟
جی، مل جاتی ہے۔ نہ ملے تو بتائیے گا، لاہور اور آپ کا بھائی زندہ باد!پھر تو یقینا یادگار ہوئی، کیا یہ کتاب بازار میں دستیاب ہےعاطف بھائی؟
جی، مل جاتی ہے۔ نہ ملے تو بتائیے گا، لاہور اور آپ کا بھائی زندہ باد!
بہت خوب شراکت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
چچا غالب نے ان جیسی ہستیوں کے بارے کیا خوب کہا ۔۔۔ ۔
سب کہاں؟ کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں!
سیدہ شگفتہپھر تو یقینا یادگار ہوئی، کیا یہ کتاب بازار میں دستیاب ہےعاطف بھائی؟
بہت شکریہ جنابسبحان اللہ
بہت یادگار تصویر
شریکِ محفل کرنے کا شکریہ
شاد و آباد رہیں