مہوش علی
لائبریرین
اس مظلوم عورت، اس قوم کی بیٹی کی پریس کانفرنس اس لنک پر دیکھئے۔ اس ظلم پر آپکے بھی آنسو نکل آئیں گے:۔
بزرگ کہتے ہیں کہ جھوٹ اپنے تضادات کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔
ایجنسیاں جو "جبری" اعترافات کرواتی ہیں، ان میں صاف تضادات صولت مرزا کیس میں دیکھئے۔
صولت مرزا کی پرانی ویڈیو دیکھئے اس لنک پر (جس میں وہ ندیم نصرت صاحب کے ذریعے ٹیلیفون پر الطاف بھائی سے شاہد حامد کے قتل کے حکم موصول ہونے کا کہہ رہا ہے)۔