ضبط حاضر ہو ،

تیشہ

محفلین
ضبط :confused: کہاں ہو ؟ جہاں بھی ہو آکر بتا کر جاؤ ،

کل شام تک مجھے تم ادھر نظر آنے چاہئیے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو آپ کو پتہ ہی نہیں، اس کی تو شادی ہو گئی ہوئی ہے، وہ اب یہاں کیسے حاضر ہو +سوچ+
 

تیشہ

محفلین
اسی لئے تو کہا ہے حاضر ہو ،، کتنی پھڑیں مار کر گیا تھا شادی سے پہلے کہ '' جو کچھ بھی ہوجائے اس کا آنا کم نہیں ہوگا :rolleyes: اور اب دیکھیں نا ذرا :confused: ، اسی لئے تو آواز دی ہے :grin:
آنے دیں ذرا اسے ۔ ۔
 

سارہ خان

محفلین
اسی لئے تو کہا ہے حاضر ہو ،، کتنی پھڑیں مار کر گیا تھا شادی سے پہلے کہ '' جو کچھ بھی ہوجائے اس کا آنا کم نہیں ہوگا :rolleyes: اور اب دیکھیں نا ذرا :confused: ، اسی لئے تو آواز دی ہے :grin:
آنے دیں ذرا اسے ۔ ۔

شکر ہے کہ میں نے نہیں کی یہ بات ۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
باجو آپ نے اپنا فون نمبر چینج کر لیا ہے کیا۔۔۔:confused: بتایا بھی نہیں ۔۔میرا کوئی ایس ایم ایس نہیں جا رہا آپ کو۔۔:(
اپنا نیو نمبر تو دے دیں ۔۔ اب فون پر کونٹیکٹ کرنا ہو تو ہم کیا کریں ۔۔:rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
اچھااا۔۔ ابن سعید بھیا آپ کو آتا ہے ایسے فون کرنا تو میرا یہ کام آپ ہی کر لیجیئے پلیز ۔۔۔;) :grin:
 
بہت اچھا کرتے ہیں ۔۔ لیکن پھر مفت کے مشورے بھی تو نہ دیں نہ ۔۔:tounge:

اپیا اگر آپ نے یہ بات از راہ مزاق کہی ہے (جیسا کہ سمائلی سے ظاہر ہوتا ہے) تو کوئی بات نہیں۔ ورنہ میں اپنے رویئے پر شرمندہ ہوں اور اس کے لئے معافی چاہتا ہوں۔ واقعی ان دعوں کے ساتھ میرا ایسا عمل غیر مناسب ہے۔ امید ہے کہ دامن عفو میں پناہ ملے گی۔ انشاء اللہ آئندہ ایسے رویے سے باز رہنے کی کوشش کرونگا۔
 

سارہ خان

محفلین
اوہوو بھیا ۔۔ میں نے بھی تو مذاق میں ہی کہا ہے ۔۔ :( سمائلی سے مذاق نہیں لگا آپ کو ۔۔:confused: پلیز یہ معافی واپس لیں جلدی سے ۔۔ بہنوں سے معافی نہیں مانگتے ۔۔ :mad:
 
کوئی بات نہیں اپیا میں نے بھی مشروط (یعنی اگر مذاق نہ ہو تو) معافی مانگی تھی۔

ویسے بھی میرا فلسفہ حیات ہی کچھ ایسا ہے، اس سے قبل کہ کوئی بات بگاڑ کا باعث بنے اس کا سد باب کر لینا چاہئے۔ آپ کی محبتوں کا شکریہ!
 

ماوراء

محفلین
ہاں باجو میں نے آپ سے مانگا تھا آپ نے دیا ہی نہیں۔ جلدی نیا نمبر دیں۔ مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
ہاں باجو میں نے آپ سے مانگا تھا آپ نے دیا ہی نہیں۔ جلدی نیا نمبر دیں۔ مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔



:(
zczcz.gif


ماورہ ، کچھ دیر پہلے میرا موبائل گرما گرم چائے کے کپ میں ڈبکی لگا گیا
zczcz.gif
ایسے جیسے میں چائے میں بسکت ڈبو ڈبو کے کھاتی ہوں :( ، اتنا کام تھا آج ، کوئی ہوش ہی نا تھا ، اقراہ نے چائے کا کپ لاکر سائیڈ پر رکھا ، پتا نہیں کیسے :confused: میرے ہاتھ سے سلپ ہوا اور سیدھا کپ کے اندر ،
اب اسکی بیٹری نکال کر ڈرائی کر کر کے رکھی ہے ۔ ورنہ کام ہی نہیں کر رہا تھا ، اب ذرا ذرا ورک ہے ۔
:(
 
Top