ضبط حاضر ہو ،

شمشاد

لائبریرین
نمبر تو صحیح ہے کہ ہندسے بالکل صاف صاف نظر آ رہے ہیں۔ اب اس نمبر پر فون بھی موجود ہے یہ نہیں معلوم۔ باجو کا پتہ بھی نہیں اپنا نمبر لکھنے کی بجائے ہو سکتا ہے کسی قریبی تھانے کا نمبر لکھ دیا ہو۔

میں نے ابھی کال کیا تھا، گھنٹی تو بجی تھی پھر میں نے جلدی سے بند کر دیا۔
 

تیشہ

محفلین
ضبط حاضر ہوا یا ہمارا ہی ضبط آزما رہا ہے


بوچھی یہ سچ مچ کا نمبر ہے یا مذاق :confused:


:(

تعبیر میں آپ سے بھلا کیوں مذاق کروں گی بھلا :confused: آپ ایسا کریں کل اس نمبر پر مجھے کال کریں ، اور پانچ منٹ پہلے بتا کر کریں ، ۔۔ پھر سنئیے گا آپ کہ میں وہاں آپکو کیسے بولتی ہوئی ملوں گی ۔
اصل میں یہ میرا نئا سیٹ ہے ۔ ایک تو گھر کا لینڈ لائن ہے جسکا نمبر میرا پرسنل ہے ۔ اور میں وہ دیتی نہیں کسی کو بھی یہاں ،
دوسرا موبائل نمبر تو آل ریڈی آپ سبکے پاس ہے ہی ۔ تو یہ ایک نئا لینڈ لائن کا اضافہ ہوا ہے ۔ اسکا میں والیم آف کرکے رکھا کرتی ہوں کیونکہ اس نمبر سے مجھے کال آتی نہیں ہیں ، اور یہ سکائی پیکیج کے ساتھ فری میں ملا ہے مجھے ۔ اس لئے اس کو میں نے یہاں بانٹ دیا ،، اب جس نے کرنی ہے کال ، وہ پانچ ، منٹ پہلے مجھے بتادے کہ میں کرنے لگئ ہوں تو میں اس کا والیم آن کردو ناں ، تاکے پتا تو ہو کسی کی کال آرہی ہے ۔ تو سن تو لوں ناں ،
ادر وائیز ، اس سیٹ کا والیم آف کرکے اس فون سیٹ کو میں نے ٹی ، وی ٹرالی کے اندر کے دراز میں رکھ چھوڑا ہے کہ اسے آن کرنے کی کیا ضرورت ہے ۔ پہلے ہی آل ریڈی فون کی بیلز بجتی رہتی ہے گھر والے گھر کے فون پر کرتے ہیں تو یہ بے ضرر ایک کونے میں پڑا ہوا ہے ۔
آپ کسی بھی وقت کر سکتیں ہیں اس نمبر پر ،، ۔۔ مگر بتا دیں تو اچھا ہے ایسے مجھے پتا تو ہوگا ،
 

تیشہ

محفلین
نمبر تو صحیح ہے کہ ہندسے بالکل صاف صاف نظر آ رہے ہیں۔ اب اس نمبر پر فون بھی موجود ہے یہ نہیں معلوم۔ باجو کا پتہ بھی نہیں اپنا نمبر لکھنے کی بجائے ہو سکتا ہے کسی قریبی تھانے کا نمبر لکھ دیا ہو۔

میں نے ابھی کال کیا تھا، گھنٹی تو بجی تھی پھر میں نے جلدی سے بند کر دیا۔




جناب آپ بھی یہ نمبر یوز کر سکتےہیں کسی بھی وقت ،۔۔ ۔مگر پہلے سے پتا ہو تو میں ریسیو بھی کرلوں ناں
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو پہلے موبائیل نمبر پر کال کر کے آپ کو بتائیں کہ پانچ منٹ بعد میں دوسرے نمبر پر فون کرنے والا ہوں۔ یہی مطلب ہے آپ کا؟
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو پہلے موبائیل نمبر پر کال کر کے آپ کو بتائیں کہ پانچ منٹ بعد میں دوسرے نمبر پر فون کرنے والا ہوں۔ یہی مطلب ہے آپ کا؟




چلئیے موبائل پر نا بھی کریں ،۔۔ یہاں ہی میسج لکھ جایا کریں کہ ہم فون کرنے والے ہیں پانچ ، دس منٹ میں ،
تو میں ریسیو کر لوں گی ناں ،
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پیغام لکھ دیا کہ دس منٹ بعد فون کرنے لگا ہوں اور پتہ چلا آپ تین دن اس دھاگے پر ہی نہیں آئیں تو؟
 

تیشہ

محفلین
یہاں پیغام لکھ دیا کہ دس منٹ بعد فون کرنے لگا ہوں اور پتہ چلا آپ تین دن اس دھاگے پر ہی نہیں آئیں تو؟




animated087.gif



آپ پہلے مجھے یہاں کنفرم کر لیجئے گا ، تب دس منٹ بعد کر لیجئے گا ناں ،،
 

تیشہ

محفلین
:confused: کتنے دن ہوئے اس نمبر پر مجھے کسی نے کال ہی نہیں کی :confused: کیا بات ہے بھئی ۔:confused: سب سوگئے ہیں کیا ؟

ہے کوئی ۔؟ :confused:
 

تیشہ

محفلین
یہاں پیغام لکھ دیا کہ دس منٹ بعد فون کرنے لگا ہوں اور پتہ چلا آپ تین دن اس دھاگے پر ہی نہیں آئیں تو؟



:grin: :grin:
شمشاد ص ، آپ ہی کرلیں اس نمبر پر ۔ ۔۔ مجھے کسی کا کیوں کال نہیں آرہا بھئی :confused: :(
اتنے شوق سے میں نے نمبر دیا ہے :grin::grin: اور اب سب چُپ ہیں :mad:

تعبیر ؟ کہاں ہیں بھئی آپ :confused: نمبر تو آپ کے لئے ہی لائی تھی نا اب کیا ہوا :confused:
 

تیشہ

محفلین
پھر گلہِ کرتے ہو کہ باجو بھولُ گئیں ہیں مجھے ۔

مجھے پتا ہے تم میری پوسٹ کو پڑھتے ہو نیٹ پے بھی آتے ہو اب ذرا اِدھر کو آؤ :boxing: آگے میں بتاتی ہوں تمھیں ۔ :box:
 
Top