مزمل شیخ بسمل
محفلین
خوب ہے۔ بہت شکریہ یاد رکھنے کا
بہت شکریہ سرکار۔۔۔خوب ہے۔ بہت شکریہ یاد رکھنے کا
شکریہ سر انتخاب کو پسند کرنے کالاجواب ، ہر شعر لا جواب
صبح تک وجہِ جانکنی تھی جو بات
میں اُسے شام ہی کو بُھول گیا
خوش رہیں
سب سے پر امن واقعہ ہے یہ
آدمی آدمی کو بھول گیا
بہت عمدہ ۔۔۔ !
اس غزل کے چند گنے چُنے اشعار ہی پڑھ رکھے تھے ۔
مکمل غزل کی فراہمی پر شکریہ تو بنتا ہے آپ کا نیرنگ خیال ۔قبول کیجئے اور جیتے رہیئے۔
یہ کچھ غیر سنجیدہ سا آداب نہیں ہے
یہ کچھ غیر سنجیدہ سا آداب نہیں ہے
تسلیمات
اب خاصا آرام ہے
اپیا آداب عرض ہے
بےادبی طول ہے
اور شکریہ خط استوا ہے
اب ؟
اباب خاصا آرام ہے
بہت شکریہ فاتح بھائی۔۔۔۔واہ واہ کیا ہی خوبصورت غزل ہے۔
اب خاصا آرام ہے
تو پہلے ہی کہہ دیتے آرام سے آپ ایویںاب
باقاعدہ
آداب عرض ہے۔۔
بہت شکریہ اپیا انتخاب کو پسند کرنے کا۔۔۔
شکریہبہت عمدہ انتخاب جون ایلیا صاحب کے اندازِ بیاں کے کیا کہنے
واہ واہ جون کی ایک اور خوبصورت غزل
شکریہ نیرنگ خیال