محمدعبیداللہ
محفلین
ضبط آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین ثم آمین
ہیں کیوں؟اب کیا ہوگیا؟دو دو ہاتھ بعد میں کرنا ابھی تو سخت سردی کی وجہ سے میں بیمار ہوں
ضبط، شادی بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ نیا رشتہ اور نئی زندگی آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔
ضبط آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین ثم آمین
شادی مبارک ہو ضبط ۔
اور میرے ایک سال کے تجربہ کے مطابق کامیاب ساتھ کے لئے "ضبط" بہت ضروری ہے ۔
صرف ایک سال، بھائی جی پوری زندگی ضبط کرنا پڑتا ہے۔
زندگی کا نیا سفر مبارک ہو
ضبط بھیا، آپ کو میری جانب سے شادی خانہ آبادی پر بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ نئی زندگی آپ کے لیے خوشیاں لائے اور یہ نیا رشتہ مبارک ثابت ہو۔ ۔ ۔ آمین