مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

سارہ خان

محفلین
ہماری محفل کے موسٹ ریگیولر اور ایکٹو میمبر ۔۔ ضبط ۔۔ آج سے 1 سال پہلے 8 آکتوبر کو محفل پر وارد بلکہ نازل ہوئے تھے ۔۔:tounge: ;)۔۔ اور آہستہ آہستہ پوسٹس کی رفتار میں بہت سے میمبرز کو پیچھے چھوڑ گئے ۔۔ اور حال ہی میں انکل ممتاز بھی بن چکے ہیں ۔۔ ;)۔۔
Hearts7EGreatJob21BySusan.gif

بہت بہت مبارک ہو ضبط محفل پر پہلی سالگرہ آپ کو ۔۔۔ امید ہے اس ہی طرح برق رفتاری سے پوسٹس کرتے ہوئے مزید ریکارڈ قائم کرتے رہیں گے آپ ۔۔۔:)
 
تیشہ

انکل ممتاز ۔؟ :eek: تو پھر میں کیا ہوئی آنٹی ممتاز کے
zzzbbbbnnnn.gif
 
سارہ خان

محفلین
سارہ آنٹی بہت بہت شکریہ۔ آپ کے منہ میں گھی شکر۔ اللہ دعا قبول کرے آپ کی۔ آمین۔:)

انکل جی ۔۔ گھی شکر تو تب ہوگا نہ جب آپ کچھ کھلائیں گے کچھ مٹھائی کیک ویک ۔۔ :tounge:انکل ممتاز بننے کی مٹھائی بھی نہیں کھلائی تھی ۔:rolleyes:۔ اس لئے اب تو ڈبل ڈیو ہوئی آپ پر ۔۔۔:cool:
 
عمر سیف

کیک تو آپ کھلائیں آنٹی بننے کی خوشی میں۔
 
زینب

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ آپ اپنا ہر جشن رمضان میں ہی کیوں منا رہے ہیں اچھی کنجوسی کی راہ نکا لی اپ نے۔۔۔۔۔۔سب کا تو روزہ ہوتا ہے تو کوئی مئٹھائی /کیک کا تقاضہ بھی نا کر سکے:cool:
 
بھئی میں تو پہلے کھلا دیتا ہوں وہ بھی ایک نہیں دو دو۔ اور یہ بھی کہہ دیتا ہوں کہ کھانا روزے کے بعد ہے۔ اور بندے نے تو وہی کھانا ہے نہ جو قسمت میں ہو۔ آپ بھی اپنی قسمت کا کھا لیں۔
 
عمر سیف

محفلین
یہ سانحہ کب ہوا ۔۔ :eek::confused:

کیک تو آپ کو ہی کھلانا چاہیئے ۔۔۔ خالی مبارکیں لے رہے ہیں ۔۔ :rolleyes: حد ہوتی ہے کنجوسی کی ۔۔۔:tounge:

یہ سانحہ تب ہوا ۔۔۔

اور خالی مبارکیں کون لے رہا ہے، ہر بار نئی مٹھائی نیا کیک۔ شاید ہی کوئی لے کر آتا ہوں۔
 
Top