مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

تیشہ

محفلین
:grin:
باجو سنا ہے بیٹیاں باپ پر جاتی ہیں طبیعت میں ۔۔۔:tongue:

:party:

شکر ہے پھر ۔۔ کہ میری تو اپنے باپ پے نہیں گیئں ۔۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif

تم نے کہاں سے سنا ہے ۔؟ اگر تو سچ ہے پھر تو اس ِ ننھی پری کی بھی اپنے باپ پے جائے گی ۔۔ میں نے آج صبح کیا تھا کال ، ضبط آفس میں تھا زیادہ تفصیل سے بات نا ہوپائی کہ میں بھی صبح سویرے سؤیرے گھر سے نکلنے سے پہلے کررہی تھی ، اور عمر بھی آفس میں تھا سب خیر خیریت بتارہا ہے ۔۔ میں نے پوچھا دن رات بچی کو شہد تم نے تو نہیں چٹائی ِ
zzzbbbbnnnn-1.gif
کہہ رہا تھا کہ ماشااللہ، بہت صحتمند بچی ہے ، اور بلکل اپنی پھپو پے گئی ہے ۔
کروں گی فرصتُ سے تو بچی اور اسکی ماں کی بھی خیر خبر لوں گی ۔
 
سارہ خان

محفلین
بہت سے لوگوں سے سنا ہے باجو ۔۔ اب پتا نہیں صحیح ہے کہ نہیں ۔۔پر میری تو بہت سی عادتیں واقعی پاپا سے ملتی ہیں ۔۔:battingeyelashes:
پھر کیا کہا عمر نے شہد کس نے چٹائی ۔۔ :grin: اور نام وام کا نہیں پوچھا کیا رکھیں گے ۔۔ باجو آپ کی بات ہو تو میری طرف سے بھی ّ کو بہت مبارک دینا ۔۔۔:)
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم ضبط بھائی
اللہ کی رحمت بصورت بیٹی پانے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی ننھی پری کا نصیب اچھا کرے ۔ دین و دنیا کی کامیابیوں کامرانیوں سے نوازے آمین
"
دل کے زخم مٹانے کو
آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں "

" بابل ساڈھا چڑیاں دا چنبہ "

نایاب
 
عمر سیف

محفلین
بہت شکریہ حجاب ۔۔۔ ٹیکیسٹ ملا تو میں نے اُسی وقت کیا تھا کال ضبط کو ، مگر اس کے تینوں نمبر سے بیل جاتی رہی مگر اس سے بات نا ہوپائی تھی ۔۔ پھر میں لیٹ ہورہی تھی تو بزی ہوگئی تھی ، ابھی آئی ہوں گھر ، مگر اب پاکستان کا وقت مناسب نا ہوگا اسوقت آدھی رات ہورہی ہے ۔ کل میں کرتی ہوں پاکستان آٹھ ، نو بجے شام کے وقت ۔۔ ضبط ملا اس دوران تو اسے بتانا باجو نے آج تینوں نمبر پے کئی بار کال کی تھی ۔۔ اب کل کروں گی ۔

باجو جی اب تو آپ بڑے پھوپھو جی بن گئی ہیں ۔۔ مبارک مبارک ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
ما شا اللہ ماشا اللہ ۔

شکری حجاب کسی بہانے آپ آئیں تو۔
اللہ مبارک کرے ضبط کو ، سدا خوشیاں نصیب ہوں

بیٹے ہیں اپنے باپ کی جاگیر کے رقیب
وہ گھر بھی کوئی گھر ہے جہاں بیٹیاں نہ ہوں

بہت بہت مبارک کو

بہت شکریہ مغل ۔۔:happy:
 
عمر سیف

محفلین
:party:

شکر ہے پھر ۔۔ کہ میری تو اپنے باپ پے نہیں گیئں ۔۔۔
zzzbbbbnnnn-1.gif

تم نے کہاں سے سنا ہے ۔؟ اگر تو سچ ہے پھر تو اس ِ ننھی پری کی بھی اپنے باپ پے جائے گی ۔۔ میں نے آج صبح کیا تھا کال ، ضبط آفس میں تھا زیادہ تفصیل سے بات نا ہوپائی کہ میں بھی صبح سویرے سؤیرے گھر سے نکلنے سے پہلے کررہی تھی ، اور عمر بھی آفس میں تھا سب خیر خیریت بتارہا ہے ۔۔ میں نے پوچھا دن رات بچی کو شہد تم نے تو نہیں چٹائی ِ
zzzbbbbnnnn-1.gif
کہہ رہا تھا کہ ماشااللہ، بہت صحتمند بچی ہے ، اور بلکل اپنی پھپو پے گئی ہے ۔
کروں گی فرصتُ سے تو بچی اور اسکی ماں کی بھی خیر خبر لوں گی ۔

جب آپ کال کر رہی تھیں میں نماز پڑھنے گیا ہوا تھا ۔۔
 
عمر سیف

محفلین
السلام علیکم
محترم ضبط بھائی
اللہ کی رحمت بصورت بیٹی پانے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی ننھی پری کا نصیب اچھا کرے ۔ دین و دنیا کی کامیابیوں کامرانیوں سے نوازے آمین
"
دل کے زخم مٹانے کو
آنگن میں اتری بوندوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں
نامہرباں دھوپ میں سایہ دیتی
نرم ہتھیلیوں کی طرح ہوتی ہیں
بیٹیاں تتلیوں کی طرح ہوتی ہیں
چڑیوں کی طرح ہوتی ہیں "

" بابل ساڈھا چڑیاں دا چنبہ "

نایاب

بہت شکریہ بہن ۔۔ :happy:
 
عمر سیف

محفلین
تمام ممبران کا بہت شکریہ ۔۔ اور آپ سب کو بھی مبارک ۔۔ اللہ بٹیا کو صحت تندرستی اور نیک سیرت کرے آمین۔۔۔
 
Top