ضرب عضب کے3 ہفتے ،سیکڑوں دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کی عملداری

قیصرانی

لائبریرین
یہ مسئلہ ذاتی نہیں ہے۔ میرا ووٹ دوسروں کی زندگی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے ووٹ ایک اجتماعی مسئلہ ہے۔
ہوگا، میں دو برائیوں میں سے کم تر برائی کے حق میں نہیں ہوں۔ مذہباً اور اخلاقاً ہمیں اچھائی اور برائی میں سے اچھائی کو چننا چاہئے، کم درجے کی برائی اچھائی نہیں کہلاتی :)
 
مطلقاً اچھا انسان یا تو نبی ہوتا ہے یا ولی اللہ
ہر انسان اچھے اور برے کام کرتا ہے۔
ہر انسان میں اچھی خوبیاں اور بری خصلتیں پائی جاتی ہیں۔
میں ایسے شخص کو پاکستان کا حکمران دیکھنا پسند کروں گا جس کی سوچ میری سوچ کے قریب ہو اور جس میں خوبیاں دوسروں کی نسبت زیادہ اور برائیاں دوسروں کی نسبت کم ہوں۔
 
آخری فقرہ کافی عجیب سا ہے کہ جو آپ کی سوچ کے قریب ہو، کیا آپ کی سوچ ہر طرح سے درست ہے؟ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
مطلقاً اچھا انسان یا تو نبی ہوتا ہے یا ولی اللہ
ہر انسان اچھے اور برے کام کرتا ہے۔
ہر انسان میں اچھی خوبیاں اور بری خصلتیں پائی جاتی ہیں۔
میں ایسے شخص کو پاکستان کا حکمران دیکھنا پسند کروں گا جس کی سوچ میری سوچ کے قریب ہو اور جس میں خوبیاں دوسروں کی نسبت زیادہ اور برائیاں دوسروں کی نسبت کم ہوں۔
دیکھئے محترم، آپ کے رحجانات کافی واضح ہیں۔ مشرف کے خلاف آپ بدکلامی کی حد تک پہنچ جاتے ہیں۔ نواز شریف کی ہر برائی پر آپ اسے رعایتی نمبر دے کر معاف کر دیتے ہیں۔ عین یہی معاملہ ڈاکٹر قدیر کے حق میں، سابق چیف جسٹس کے معاملے میں بھی صاف دکھائی دیتا ہے۔ جب آپ اتنی جانبداری دکھا ہی چکے ہیں تو پھر اسے آپ انسان تو نہیں سمجھتے ہوں گے؟
 
نا نواز کو رعاتی نمبر دے کر معاف نہیں کرتا ، ایک مراسلے میں باقاعدہ نشاندہی کر کے اس کی برائیاں بیان کر چکا ہوں۔ جب مشرف اور نواز کا تقابل ہوگا تو صاف ظاہر ہے نواز ، مشرف سے تو کم از کم بہت بہتر ہے ۔
 
دیکھئے، نکتہ نظر کا فرق ہے۔ آپ کو ایک چیز پسند ہے، تو پسند کرتے رہیئے۔ اسی وجہ سے میں نے اوپر لکھا تھا کہیں کہ ذاتی پسند نا پسند کی کوئی وجہ نہیں ہوتی :)
 
جناب ذاتی پسند اور ناپسند کی وجہ بھی ہوتی ہے۔ آپ کو خوش کرنے کے لئے نواز کی ایک مشہور برائی دہرا دیتا ہوں جو سخت نا پسند ہے۔ "اپنے پسندیدہ لوگوں کو نوازنا"
 
اسے سیاہ کاری کہیئے نا، یا نواز شریف کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں ہوتی :)
 
لیجئے آپ کی خاطر نواز کی ایک مشہور سیاہ کاری دوستوں اور رشتہ داروں کو نوازنا اور قائد اعظم کی پارٹی کو کمپنی کی طرح چلانا
دھاگے کا موضوع بدل تو نہیں گیا ؛)
 
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ناگزیر تھا ، لیکن ہماری قیادت مخلص نہیں ہے ، آپریشن سے خاطر خواہ نتیجہ نہیں نکلے گا ، بلکہ آنے والے دنوں میں حالات مزید خراب ہونگے جب آپریشن ختم ہوگا ۔۔
اگر صحیح معنوں میں دہشتگردی ختم کرنی ہے تو دہشتگرودں کے ساتھ دہشتگردی کی وجہ کو بھی ختم کرنا ہوگا ، اور غیر ملکی آقاؤں کی غلامی سے نکلنا ہوگا ۔۔۔
ورنہ آپریشن کے لیے یہ "واہ واہ" ۔۔۔"آہ" میں ہی رہے گا
 
Top