لبیبہ ازرق
معطل
یہ تو فرشتے سے بڑھ کر لگ رہا ہے ۔۔۔تصحیح کر لیجئے
ضرورت فرشتہ
یہ تو فرشتے سے بڑھ کر لگ رہا ہے ۔۔۔تصحیح کر لیجئے
ضرورت فرشتہ
کچھ زیادہ بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔عقلمند ایک ہی دفعہ سے سبق لے لیتا ہے ۔۔۔ایک غلطی کی سزا اور چار غلطیوں کی سزا ایک جیسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو کیوں نا چار بار غلطی کرلی جائے ۔۔۔۔۔۔
آپکو نہیں۔۔۔آپ تو فرشتہ ہیں خود۔۔۔آپ کو کیا ضرورت کسی کی ۔۔۔فرشتے کو تو شادی کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔آپ بھی کسی کونے میں بیٹھ کر اللہ اللہ کريں۔۔بہت بری طرح سے توڑا ہے آپ نے ۔۔۔بھگانے کا ہی ہے ۔۔۔
اچھا آئیڈیا ہے ویسے ۔۔۔واہ کیا کہنے ۔۔۔۔ بہت عمدہ
میں دوسری شادی کے لیے یہ اشتہار چھپواتا ہوں ۔۔۔۔۔ اگر کوئی راضی ہو گیا تو ٹھیک ورنہ "کدی ہس وی لیا کرو" کہہ کر جان خلاصی ہو جائے گی ۔۔۔۔
شادی کے بعدنرس کے ہاتھوں تیمارداری کچھ عرصہ تیمار داری لگے گی پھر کڑوی دوابے چارے بیمار ہوں گے ۔۔۔تیمارداری کروانے کے لیے درکار ہوگا۔۔۔
شایدبے چارے بیمار ہوں گے ۔۔۔تیمارداری کروانے کے لیے درکار ہوگا۔۔۔
شادی کے بعدنرس کے ہاتھوں تیمارداری کچھ عرصہ تیمار داری لگے گی پھر کڑوی دوا
لبیبہ آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ۔۔ محفل میں ۔۔
کرواؤں گی جلد ہی ۔۔۔
کہا جاتا ہے عقلمند شادی نہیں کرتا ۔۔۔۔ اور میری تو ایک ہو چکی ۔۔۔۔کچھ زیادہ بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔عقلمند ایک ہی دفعہ سے سبق لے لیتا ہے ۔۔۔
میں کیا کہوں اب بس اتنا ہی کہتی ہوں بھگتیں اب۔۔۔۔کہا جاتا ہے عقلمند شادی نہیں کرتا ۔۔۔۔ اور میری تو ایک ہو چکی ۔۔۔۔
بہت بری طرح سے توڑا ہے آپ نے
ہاہاہاہاہاہامیں کیا کہوں اب بس اتنا ہی کہتی ہوں بھگتیں اب۔۔۔۔
نوازش جناب!
اس کا انحصار تو پڑھنے والے پر ہے۔ اگر بے ادب ہوا تو دور سے سونگھ کر ہی چھوڑ دے گا، اور اگر باادب ہوا تو رشتہ لے نہ لے اشتہار کی نوک پلک سنوارنے ضرور آجائے گا۔واقعی یہ ضرورت رشتہ کا ہی اشتہار ہے نا؟ کہیں آنے والوں کو بھگانے کے لیے تو نہیں؟
لیجیے جناب بتائے دیتے ہیں۔فون نمبر نہیں بتایا ۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جناب!واہ کیا کہنے ۔۔۔۔ بہت عمدہ
میں دوسری شادی کے لیے یہ اشتہار چھپواتا ہوں ۔۔۔۔۔ اگر کوئی راضی ہو گیا تو ٹھیک ورنہ "کدی ہس وی لیا کرو" کہہ کر جان خلاصی ہو جائے گی ۔۔۔۔
بہت شکریہ!
بہت زبردست
حسنِ نظر ہے جناب کا!لاجواب قبلہ عرفان صاحب ہنس ہنس کے ہم بے حال ہوئے ۔۔۔زبردست کی ریٹنگ دیتے ہیں ہم ۔۔۔
بہت نوازش!بہترین جی!
کیاکہنے حضرت اس اشتہار کے۔