طریقہ کار سنپل ہے جلد ہی لنک مہیا کر دیا جائے گا ، جہاں تک اس کی نشریات کی با ت ہے تو میرے دل تو یہی ہے پلک جھپکتے سب کچھ ہو جائے حقیقت پسندی سے کام لیا جاے تو ہر کام میں کچھ وقت لگتا ہے، دل تو یہ ہے چار یا پانچ ستمبر کو تجرباتی نشریات پیش کی جاے اور چھ ستمبر اسکا عملی نمونہ پیش کیا جاے باقی جو اللہ کو منظور ہےہمممم ! ٹھیک مطلب اسکا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں؟ار
اس ٹی وی کو دیکھنے کیلئے کا کیا طریقہ کار ہے. اسکی نشرعات کب سے شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
آپ یوٹیوب پر ویڈیو بنا کر ڈیلی موشن پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں؟ہمممم ! ٹھیک مطلب اسکا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں؟
اس ٹی وی کو دیکھنے کیلئے کا کیا طریقہ کار ہے. اسکی نشرعات کب سے شروع کرنے کا ارادہ ہے؟
مشورے کا بہت بہت شکریہ ابھی کچھ مصروف ہوں جلدی ہی تکنیکی امور پر دھاگہ کھول دوں گا، اس میں ویب کیم اور کمپیوٹر مائک ہی استعمال ہو رہا ہے شروع میں کچھ عرصے کے لیے ضرورت پڑی تو بعد میں آپ کی بات پر بھی غور کیا جائے گا کیونکہ ہر یوزر کے پاس ڈیجیٹل کیمرے کا ہونا ضروری نہیں تو شاید ایسا نہ ہی ہو۔وہ سب میں سیکھ لونگا.
لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ پروگرام کی نوعیت کیا ہوگی. مطلب ایک جگہ بیٹھ کر کام ہوگا یا کہیں جانا بھی پڑے گا.
دوسرا کیمرہ اور مائک کا کیا سسٹم ہوگا؟
میرے پاس ایک ڈجیٹل کیمرا ہے لیکن اسکے لئے مائک کس قسم کا ہوگا؟
آپ اگر ٹیکنیکل مسائل پر بھی لڑی بنادیں تو بہتر ہوگا.
فرحان صاحب دلچسپی کا بہت بہت شکریہ ،آپ نے میرا انٹرویو تو لے لیا اب اپنی کار کردگی بھی دیکھا یں نا؟
جیسے ایک پانچ منٹ کا ویڈیو بنا کر بھیجیں؟مثلا؟
کسی دوست کے گھر چلے جایں؟مضمون دے دیں اور سکرپٹ.لیکن میرے پاس ابھی نیٹ نہیں.
موبائل پر بہت سلو ہے.
اگر مضمون خود تیار کر لیتے تو مجھے زیادہ بہتر لگتا پر کوئی بات نہیں میں ابھی مضمون دیتا ہوںمضمون دے دیں اور سکرپٹ.لیکن میرے پاس ابھی نیٹ نہیں.
موبائل پر بہت سلو ہے.
اگر آپ کو بولنے کا فن آتا ہے تو ویب ٹی وی پر بھی کامیاب ہوسٹ ثابت ہوں گے آپ ویب ٹی وی کے لیے ٹرائی کریں پلیز ، نیٹ کب دستیاب ہو گاویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے
آپ کو اس پروجیکٹ میں پہلے بلوچی ہوسٹ ہونے پر مبارک بادویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے
آپ کو ویڈیو میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ویب ریڈیو یا ویب ٹی وی. اگر آپ ریڈیو ہوسٹ کی تلاش میں ہیں تو میں کر سکتا ہوں لیکن فی الحال نیٹ دستیاب نہیں ہے. اگر ریکارڈڈ شو کرنی ہے تو بندہ حاضر ہے