پتہ نہیں جناب
یہ کیا باتیں ہورہی ہیں، کیا سب ٹوٹے دل والے ہیں ؟
خدا جانے مدد کی یا بھٹکایا؟اور بھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ زور دار اورگرج دار قہقہ
اف میرا بھی یہی حال ہے زین
اس کی وجہ آپ ہو فہیم اور پہلی بار امین جی کو بھی ایسی بات کرتے پایا ہے اس لیے ہنسنا ضروری ہے
یہ میرا نام لکھوانا "فہیم" کی حرکت ہے نا؟مجھے اچانک لگا کے آپ لوگوں کا دھیان ایک اہم بات کی طرف نہیں تو میرا دل چاہا آپ کی توجہ اس طرف دلاوں کے مترجم کا شعبہ بھی ہونا چاہیے صرف انگلش سے اردو نہیں بلکہ جو زبان آپکو آتی ہو اسکی تحریر کا ترجمہ اردو میں کیا جاے اسکا مواد کہیں سے لیا جا سکتا ہے کسی خبر یا کتاب یا پھر کسی بھی تحریر سے مجھے بتایا گیا ہے یہ لوگ میر ی مدد کر سکتے ہیں۔:1قیصرانی جی 2عمار خاں اور تعبیر سس
3: زینب
4: ابوشامل
5: زیک
6: جہانزیب
یہ میرا نام لکھوانا "فہیم" کی حرکت ہے نا؟
جی بالکل فہیم(عقلمندی) کی حرکت ہے