ضرورت ٹیم براے وئلڈ لائف فورم

عزیزامین

محفلین
جیسا کے آپ جانتے ھیں میں آور چاند بابو ایک ؤائلڈ لائف فورم بنا رھے ھیں جسکے چند اصول یہ ھیں اس میں ایک پرچہ ھو گا وائلڈ لائف کے متعلق جسکو حل کرنے کے بعد ھی ممبر شپ ملے گی اصول نمبر دو دھاگے کے موضوع سے ھٹ کر گفتگو منع ھے عام گفتگو گپ شپ کارنر میں کریں تین بار منع کرنے پر نکالا جاسکتا ھے کسی صارف کے تھریڈ کو مقفل کرتے وقت 3 وجوہات بتانا ھوگی اس دھا گے کو بند کرنے سے پہلے راے شماری ھو گی براے کرم آپنی راے سے نوازیں اور یہ بتایں کون کون اس فورم میں شرکت فرماے گا شکریہ خدا حافظ
 

چاند بابو

محفلین
ارے عزیز امین عزیزم کمال کرتے ہیں‌ یار آپ بھی جہاں بھی جاتےہیں وہاں شرائط اور اصول و ضوابط کی باتیں شروع کردیتے ہیں اللہ کے بندے پہلے کچھ کر تو لو کہاں شروع کر رہے ہیں‌ہم لوگ فورم کیا اس کے لئے کوئی ڈومین نیم اور سپیس حاصل کر لی گئی ہے کیا سافٹوئیر پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔
یہ جو باتیں آپ کر رہے ہیں ان کا وقت تو ابھی بہت دور ہے آپ براہ مہربانی ان باتوں کو ابھی رہنے دیں اور پہلے کوئی عملی قدم اٹھائیں تاکہ اگر کسی کو یہ بات بتائیں تو اسے فورم تک رسائی بھی دے دیں صرف ہوا میں فورمز نہیں بنا کرتے ہیں۔
براہ مہربانی اپنے پلان پر کام شروع کر دیں تاکہ جو باتیں آپ نے شروع کر رکھی ہیں ان کو شرمندہ تعبیر کر دیا جائے۔
 

عزیزامین

محفلین
آپ کچھ بھول رھے ھو پارٹنر ٹیکنیکل کام آپکا ھے یہی طہ پایا تھا کیوں کہ میرا کمپیوٹر میں تجربہ نھیں اسلیے صرٍف لکھای کی فیلڈ میری تھی یاد آیا کچھ؟
 

تیشہ

محفلین
اور یہ بتایں کون کون اس فورم میں شرکت فرماے گا شکریہ خدا حافظ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


میں تو بلکل اس فورم میں شرکت نہیں کروں گی :music: کیونکہ اگر کی تو آپ بھاگ جائیں گے ۔ آپ بھاگ گئے تو دو باتیں ہونگیں ، یا تو فورم نہیں رہے گا ، یا فورم بند ہوجائے گا ، فورم رہے گا نہیں ایسا ہوگا نہیں ، بند ہوگا تو دو باتیں ہونگیں ، سب پرندے اڑ جائے گے ، یا جو ممبرز بنیں گے وہ بھاگ جائے گے :music: ، پرندے اڑیں گے نہیں کیونکہ آپ نے اڑنے نہیں دینے لوگ بھاگ جائے گے ، کہ میں وہاں اس فورم پے بھی اگر آگئی تو اس لئے میں نہیں چاہتی کہ آپ بھاگو عزیز کا نعرہ لگاتے ہوئے بھاگے ۔ اسلئے میں نہیں ممبر بن رہی :hatoff:
:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
:confused: نہیں اب میری آنکھیں اتنی بھی خراب نہیں ہے ناں ،
:blush: کہ ایک بار کا لکھا ہوا ہو ، اور میں اسے لاکھ بار سمجھوں :( آئے ہائے ، اس سے اچھا ہےکہ آنکھوں کی بینائی چلی جائے نہ ایک بار دیکھوں نہ لاکھ بار سمجھوں :hatoff:
 
Top