حسن داور سراج
محفلین
ضرورت برائے باورچی، تنخواہ 20000، فیملی رہائش فری میڈیکل فری کھانا، فارغ وقت میں اپنا کوئی بهی کاروبار کر سکتا ہے۔
ضرورت برائے چوکیدار، تنخواہ 18000، ڈیوٹی صرف 4 گهنٹے، فارغ اوقات میں کوئی بهی بزنس کرنے کا مجاز ہے
اوور ٹائم لگانے پر اضافی پیسے بهی ملیں گے۔
خواہش مند حضرات رابطہ کریں
ضرورت برائے امام مسجد
ضروری کوائف
درس نظامی مکمل کورس
قرآن قاری عبد الباسط کی طرز پر پڑهتا ہو
داڑهی لمبی ہو
لباس سادہ ہو
روٹی کم کهاتا ہو
کهانا صرف دو وقت
نیک متقی پرہیز گار ہو
اللہ پر توکل کرتا ہو
یعنی ختم وغیرہ اور نکاح کے پیسے نہ لے
وقت کا پابند ہو
چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود ہو
جنازے بهی پڑهائے
بچے کے کان میں اذان بهی دے
دو وقت بچوں کو قرآن پڑهائے
کوئی بیمار ہو تو اس کی تیمارداری بهی کرے
کسی اور جگہ کوئی کاروبار نہ کرے اور ٹیوشن بهی نہ پڑهائے
مسجد کی صفائی کا خاص خیال رکھے
شلوار کے پائینچے ٹخنوں سے اوپر رکهے
سر پر عمامہ باندھ کے رکهے
کسی بچے کو سزا نہ دے
ہر نماز کے مقررہ وقت کا پابند ھو
ہر اس آدمی کی گھٹیا باتیں بھی سنے جسکو گھر میں دوسری مرتبہ سالن شناختی کارڈ دکھانے پہ ملے
نئے آنے والے چهوٹے چهوٹے بچوں کو مسجد میں آنے کا عادی بنانے کے لیے اپنے خرچ پر ٹافیاں بهی دے۔ وغیرہ وغیرہ!
پرکشش تنخواہ : 6000 روپے۔
پورا پڑھنےکا شکریہ… آپ کا وقت ضائع کرنا مقصود نہیں تھا۔ بس ایک تلخ حقیقت کی نشاندھی مقصود تھی