ضمنی الیکشن 2018

ضمنی الیکشن کے نتائج مناسب نہیں آئے۔
ایم کیو ایم نے تیسری وزارت مانگ ڈالی۔ ٹریکٹر لیگ مزید مضبوط ہو گئی۔آئی ایم ایف کا پریشر اور منظوری کی صورت میں مریکا کا وکھرا ٹور ہو گا۔

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔
 

جاسم محمد

محفلین
ضمنی الیکشن کے نتائج مناسب نہیں آئے۔
حکومت تو ابھی بھی تحریک انصاف ہی کی ہے
44027560_2338946682801199_4117362220692668416_n.png
 

جاسم محمد

محفلین
ماشاءاللہ مذاقیہ ہوون دے نال معصوم وی اوہ۔
بالفرض تحریک انصاف ضمنی الیکشن میں سارے یا اکثر حلقے جیت جاتی تو جمہوریوں نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھپ ڈال دینی تھی۔ اب نتائج ان کے حق میں آئے ہیں اس لئے مٹھائیاں بانٹیں۔ حکومت بہرحال تحریک انصاف کی ہے اگلے 5 سال۔
 
Top