اچھی بات ہے، سید حسن نظامی بھی اس پر کام کر رہے ہیں، میں نے بھی ضیاالنبی جلد پنجم کو برقیانے کا ارادہ کیا ہے ۔خرم نے کہا:جی چاہتا ہے کہ ضیاء الامت پیر کرم شاہ صاحب علیہ الرحمۃ کی تصانیف ضیاءالقرآن اور ضیاء النبی کو برقیایا جائے۔ آپ بہن بھائیوں کا مشورہ اور مدد چاہئے اس معاملہ میں۔
خرم آپ کی بات بھی مناسب ہے،خرم نے کہا:چلئے ماشاء اللہ کارواں بنتا جا رہا ہے۔ ویسے ایک خیال آیا ذہن میں۔کیوں نہ الگ الگ جلدوں پر کام کرنے کی بجائے اگر ایک ہی جلد کے چند حصہ بانٹ لئے جائیں؟ اس طرح ایک ایک کرکے تمام جلدیں ترتیب سے ساتھیوں کے مطالعہ کے لئے دستیاب ہو جائیں گی۔
یا تو کتاب ادھر بھیج دیںیا پھر تصاویر کو سکین کرکے مجھے سی ڈی بائی پوسٹ بھیج دیں۔ اسی دن اپ لوڈ ہو جائے گی، انشاء اللہشاکرالقادری نے کہا:ميرے ايك دوست ہيں جو سپين ميں ہيں اور اس قسم كي كتابوں كو برقيانے كا كام كرتے رہتے ہيں انہوں نے عنديہ ديا ہے كہ وہ اس كا ميں بھرپور شركت كر سكتے ہيں اگر ان كو ضياء النبي كي سكين شدہ صفحات مل سكيں كيونكہ ان كے پاس سپين ميں يہ كتابيں موجود نہيں
ميں ان كے ليے يہ صفحات سكين تو كر ديتا ميں ڈائلپ كنكشن پہ ہوں اور ميرے ليے ايك چھوٹے سے اميج كو اپلوڈ كرنا جوئے شير لانے كے مترادف ہوتا ہے چہ جائيكہ پوري كتاب
براہ كرم كوئي صاحب
ضياء النبي كي دوسري جلد كو فوري طور پر سكين كر كے اپلوڈ كر سكيں تو ميں اپنے دوست كو يہ كام سونپ سكونگا اور يقينا وہ بہت جلد اس كام كو نمٹا ليں گے
جلد دوئم کو سکین کردوں؟سید حسن نظامی نے کہا:الف نظامی کیا آپ سکین کر کی دے سکتے ہیں
ٹھیک ہے جلد اول پر آپ کام کیجیے۔سید حسن نظامی نے کہا:جلد اول کے تقریبا تین ابواب میں کر چکا ہوں میرا خیال ہے کچہ کام ہو جائے پھر اسے وکی پر چھڑھا دوںگا