ضیا محی الدین

رضوان

محفلین
بھائی بہت بہترین جمیل الدین عالی والے انشائیے کا تو جواب نہیں۔ اور انصار ناصری کیونکہ میں نے پڑھ رکھا تھا اس نے تو سماں باندھ دیا۔ آج سمجھو آپ نے نوشابہ کا مجرا ہی دکھا دیا وہ بھی ڈپٹی نزیر احمد کے خانوادے کے ساتھ۔ میرے ساتھ ایک اور صاحب (معزز بڑی عمر کے) بھی تشریف رکھتے تھے وہ تو رواں ہی ہو گئے۔ ضیاء محی الدین شو کے شو شے چھوڑنے۔
غالب کی دونوں غزلیں وہاں نہیں ہیں کچھ تعلق لنک کا مسئلہ ہے۔ :great:
 

قیصرانی

لائبریرین
پسندیدگی کا شکریہ۔ میں ابھی مزید کچھ قطعے اپ لوڈ کرنےلگا ہوں۔ دیکھ کر بتائیے گا۔
ماوراء میں نے کچھ قطعے اپ لوڈ کئے ہیں۔ آپ کے پاس ٹائم نہیں تھا، تو میں نے آپ کی جگہ سن لئیے اب تبصرہ آپ خود کر دیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جو حکم جنابہ۔میں‌ابھی یورو ویژن کا فائنل دیکھ رہا تھا۔ فن لینڈ نے 292 پوائنٹ سے جیت لیا ہے فائنل۔ روس دوسرے نمبر پر رہا۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ابنٍ انشاء کے مضمون ساڑھے چارایم بی
مضمونٍ انتظار حسین ساڑھے پانچ ایم بی
مضمونٍ کے ایچ نظامی بارہ ایم بی
مضمونٍ شاہد دہلویتقریباً آٹھ ایم بی
مضمونٍ یوسفیتقریباً سوانوایم بی
نظمٍ ایوب خاورتقریباً پونے چار ایم بی
نظمٍ اقبالڈیڑھ ایم بی
نظمٍ ن م راشدچار ایم بی سے کچھ زیادہ
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جو حکم جنابہ۔میں‌ابھی یورو ویژن کا فائنل دیکھ رہا تھا۔ فن لینڈ نے 292 پوائنٹ سے جیت لیا ہے فائنل۔ روس دوسرے نمبر پر رہا۔
بے بی ہاتھی

lol۔۔ابھی رپیٹ ہو رہا تھا۔ میں ابھی ہی دیکھ کر یہاں آئی ہوں۔ مائی گاڈ وہ بھوتوں میں لوگوں کو پتہ نہیں کیا نظر آ گیا تھا۔اور وہ بھی 292 نمبر سے جیتا ہے۔ :shock: :roll: مجھے آج پتہ چلا ہے کہ فن لینڈ میں کیسے لوگ رہتے ہیں۔ huh خیر میں آپ کو مبارک دینے ہی لگی تھی۔ مبارک ہو۔ :?
اچھا اب مجھے یہ نہ بتانا کہ ناروے نے کتنے نمبر لیے تھے۔ :p


باقی میں ٹھہر کر دیکھتی ہوں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو بھی مبارک باد ہو۔ میں جیتا، آپ جیتیں، ایک ہی بات ہے۔ ویسے مجھے آپ نے ایسا سمجھ لیا‌:(
بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
ایک بات۔۔۔ :roll: :lol:

ہم ہارے ہی بہتر ہیں۔ ہمارے ملک کے تو اتنے ڈیسنٹ تھے۔ اور وہ بھوت۔۔۔توبہ۔ :? :roll: ویسے قیصرانی، کیا وہ انسان ہی تھے نا؟؟ :shock: :roll: آج سے پہلے تو میں آپ کو ایسا نہیں سمجھتی تھی۔ لیکن اب کیا کروں ایسا سوچنے پر مجبور ہو گئی ہوں۔ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
ایک بات۔۔۔ :roll: :lol:

ہم ہارے ہی بہتر ہیں۔ ہمارے ملک کے تو اتنے ڈیسنٹ تھے۔ اور وہ بھوت۔۔۔توبہ۔ :? :roll: ویسے قیصرانی، کیا وہ انسان ہی تھے نا؟؟ :shock: :roll: آج سے پہلے تو میں آپ کو ایسا نہیں سمجھتی تھی۔ لیکن اب کیا کروں ایسا سوچنے پر مجبور ہو گئی ہوں۔ :?
بس جی کیا کریں۔ جب اللہ کی بنائی ہوئی چیز کو برا سمجھیں اور بیوٹی پارلر جانا شروع کر دیں تو یہ دن تو دیکھنا ہی پڑتا ہے :lol: ویسے وہ انسان ہی تھے۔
بے بی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی تھی کہ شاید اپنی اصل صورت دکھا ہی دیں۔ پر انہوں نے اصل صورت دکھانا پسند ہی نہیں کی۔ :?
خیر ہمیں کیا لگے۔ آپ کو بس مبارک ہو۔ چلو کہیں تو فن لینڈ پہلے نمبر پر آیا۔ :p :D
 

ماوراء

محفلین
نہیں آپ ابھی کچھ پوسٹس کر رہے تھے تو اس طرح تھریڈ میں گڑ بڑ ہو جائے گی۔ اب میری بات کا رپلے نہ کرنا۔ ورنہ پھر میں بھی کر دوں گی۔ :?
 

قیصرانی

لائبریرین
زکریا بھائی ہیں ناں۔ پھر گڑ بڑ سے کیا فرق پڑے گا۔ ویسے کچھ کہ رہی تھیں‌آپ؟
بے بی ہاتھی
 
Top