ساجد صاحب، آپ کو میں انتہائی معزز اور باشعور انسان تصور کرتا ہوں۔طالبان کے لئے محبتیں جتلانے والے تشریف لے آئیں۔ اب یہ دلیل مت لانا کہ پاکستانی اور افغان طالبان الگ الگ ہیں ۔
یہاں افغانی طالبان کے کردار پہ کہاں بات کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ ازراہِ کرم بتا دیں۔طالبان کے لئے محبتیں جتلانے والے تشریف لے آئیں۔ اب یہ دلیل مت لانا کہ پاکستانی اور افغان طالبان الگ الگ ہیں ۔
ساجد صاحب، آپ کو میں انتہائی معزز اور باشعور انسان تصور کرتا ہوں۔
ذرا آپ اوپر دی گئی خبر میں یہ بھی بتا دیں کہ کیا کرزئی طالبان کے ترجمان ہیں اور انہوں نے طالبان کی آئندہ کا لائحہ عمل کا بیان جاری کیا ہے یا طالبان کی طرف سے کرزئی کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے؟
کرزئی نے طالبان کو ورغلانے کی کوشش کی ہے نا کہ افغانی طالبان نے ایسا کہا ہے۔
قتیل شفائی نے شاید ایسے ہی موقع کے لئے کہا تھایہاں افغانی طالبان کے کردار پہ کہاں بات کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ ازراہِ کرم بتا دیں۔