طالبان اپنا ملک تباہ کرنے کی بجائے پاکستان پر وار کریں

ساجد

محفلین
330580_83737505.jpg
 
ساجد

محفلین
طالبان کے لئے محبتیں جتلانے والے تشریف لے آئیں۔ اب یہ دلیل مت لانا کہ پاکستانی اور افغان طالبان الگ الگ ہیں ۔ :)
 
تیس لاکھ افغانیوں کو ڈیورنڈ لائن کے پار پھینکنے کی صرف "دھمکی" ہی دے دی جائے تو حامد کرزئی کے "شیطان" بھی تسلیم کریں گے ڈیورنڈ لائن کو:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن پاکستان ایسا کرے گا نہیں ناں۔ کیونکہ ان مہاجرین کے نام پر امداد جو ملتی ہے، پھر وہ بند ہو جائے گی ناں۔
 
طالبان کے لئے محبتیں جتلانے والے تشریف لے آئیں۔ اب یہ دلیل مت لانا کہ پاکستانی اور افغان طالبان الگ الگ ہیں ۔ :)
ساجد صاحب، آپ کو میں انتہائی معزز اور باشعور انسان تصور کرتا ہوں۔
ذرا آپ اوپر دی گئی خبر میں یہ بھی بتا دیں کہ کیا کرزئی طالبان کے ترجمان ہیں اور انہوں نے طالبان کی آئندہ کا لائحہ عمل کا بیان جاری کیا ہے یا طالبان کی طرف سے کرزئی کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے؟
کرزئی نے طالبان کو ورغلانے کی کوشش کی ہے نا کہ افغانی طالبان نے ایسا کہا ہے۔
 
یہاں افغانی طالبان کے کردار پہ کہاں بات کرنے کی گنجائش موجود ہے۔ ازراہِ کرم بتا دیں۔
قتیل شفائی نے شاید ایسے ہی موقع کے لئے کہا تھا
؎یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے​
کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے​
:)
عالی جاہ خبر کے مندرجات پر غور فرمائیں۔ خود ایک کٹھ پتلی صدر طالبان سے گزارش کر رہا ہے کہ اپنا ہی ملک تباہ نہ کرو اور ہم نے بھی اپنے معزز اور باشعور لوگوں کو یہی سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ یہ گروہ اِدھر ہو یا اُدھر خارجی مفادات کے لئے تباہی اور قتل و غارت گری کرتا ہے ، اسلام سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔​
 
عسکری

معطل
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ۔ افغان صدر کی جب موت آتی ہے وہ پاکستان کو بھونکتا ہے :grin:
 
Top